صدر آصف علی زرداری کی شاہ زیب خان کو عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد، 10 کروڑ روپے کا چیک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے شاہ زیب خان کوسنگاپور میں عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زردار مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے ملتان پہنچ گئی

ملتان(صباح نیوز)انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل رانڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم  آرام کرنے کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے مزید پڑھیں

اولمپیئن صدف صدیقی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کورس کرنے ہنگری روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) اولمپیئن صدف صدیقی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کورس کرنے ہنگری روانہ ہوگئیں۔ صدف صدیقی نے بڈاپسٹ کےلئے اڑان بھرلی، صدف صدیقی کا تعلق پاک آرمی سے ہے،اولمپک گیمز، کامن ویلتھ، سیف گیمز سمیت دیگر انٹرنیشنل ایونٹس میں مزید پڑھیں

کرم میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں 12 افراد جاں بحق

پشاور(صباح نیوز)ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں تین روز کے دوران 12 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے موقع پر تمام ٹیموں کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈسینیٹر سید محسن رضا نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال۔ آئی سی سی نے وفد کا کراچی اور مزید پڑھیں

بھارت کشمیر میں نام نہاد الیکشن کے نام پر ایک فکسڈ میچ کھیلنا چاہ رہا ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموں وکشمیرشاخ

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموں وکشمیرشاخ کے رہنمائوں نے واضح کیا ہے کہ بھارتی آئین کے تحت مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہونے والے انتخابات کسی بھی صورت رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہو سکتے ، کشمیر متنازعہ مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی 2024: جنوبی کوریا اور پاکستان کو شکست، بھارت فائنل میں چین سے ٹکرائے گا

بیجنگ(صباح نیوز)ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے کوریا کو 1-4 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کو میزبان چین کے خلاف شوٹ آوٹ میں شکست کا سامنا مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون سلیمہ امتیاز کی آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز میں نامزدگی

 اسلام آباد(صباح نیوز) دو طرفہ انٹرنیشنل سیریز اور آئی سی سی ویمنز ایونٹس میں امپائرنگ کے لیے پاکستانی خاتون کو منتخب کر لیا گیا ہے ۔ سلیمہ امتیاز آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز میں نامزدگی کے بعد مزید پڑھیں

 بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں

نئی دہلی(صباح نیوز)  ہندو انتہا پسندوں نے بھارت کے دورے پر آنے والی بنگلہ دیش کر کٹ ٹیم کو دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں بنگلہ دیش کی بھارت نوازسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرائے جانے کے بعد مزید پڑھیں