اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے معروف کرکٹرز سر ویوین رچرڈز اور ڈیوڈ گاور نے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں کرکٹرز نے ٹی20 ورلڈکپ میچز میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی۔ ملاقات میں ملکی کرکٹ کے فروغ، کم عمرکھلاڑیوں مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)کراچی پولیس کے سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کی جانب سے ویسٹ انڈیز وومن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں مربوط سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
دبئی(صباح نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021کے سپر 12مرحلے کے گروپ 2کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8وکٹوں سے شکست دیدی۔ کیویز نے بھارت کی جانب سے دیا گیا111رنزکا ہدف مزید پڑھیں
دبئی(صباح نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے مزید پڑھیں
دبئی(صباح نیوز)افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان ریٹائرمنٹ سے قبل آخری انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے۔ اصغرافغان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ میرے لیے آسان نہیں تھا،لوگ پوچھ رہے ہیں اس وقت ہی ریٹائرمنٹ کیوں،میرے پاس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)افغانستان کے ایم ایم اے ریسلرجاوید بشارت نے دہشت گرد کہنے والے اسرائیلی ریسلر کو عبرتناک شکست دیدی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان مارشل آرٹ فائٹر جاوید بشارت نے اسرائیلی فائٹر سے مقابلے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے رکن اور مسلم لیگ(ن)سے تعلق رکھنے والے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ٹی-وی سپورٹس پروگرام میں نامور کرکٹر شعیب اختر کے ساتھ میزبان کی طرف سے روا مزید پڑھیں
اسلام آباد (صاباح نیوز)پاکستان کے سابق اسپیڈاسٹار شعیب اختر بھارتی مسلمان فاسٹ بولر محمد شامی کے دفاع میں آگئے۔ ایک انٹرویومیں شعیب اختر نے کہا کہ محمدشامی کیساتھ کھڑا ہوں جو ان کے خلاف باتیں کی گئیں غلط ہے۔شعیب اختر مزید پڑھیں
نئی دہلی (صباح نیوز)معروف بھارتی اسپورٹس چینل ‘اسٹار اسپورٹس’ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں پاکستانی جیت کا اعتراف کرتے ہوئے مشہور اشتہار ‘موقع موقع’ کی نئی ویڈیو جاری کردی، جس میں پاکستانی مداح کو خوشی سے پٹاخے مزید پڑھیں
سڈنی (صباح )پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ بابراعظم مضبوط کپتان ہے، وہ جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرتے۔ ایک انٹرویومیں میتھیو ہیڈن نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں کرکٹ کو مذہب مزید پڑھیں