میرپور (صباح نیوز) پاکستان نے بالرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی20میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں3-0سے کلین سوئپ کر لیا۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی میرپور کے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ 22 نومبر کو کھیلا جائے گا ۔پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ڈھاکہ روانہ مزید پڑھیں
ڈھاکہ(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے 64اننگز میں 2ہزار مزید پڑھیں
ڈھاکہ(صباح نیوز) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میںبنگلادیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 2.0سے جیت لی۔بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 109 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 2 وکٹوں کے مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ سہ ملکی سیریز کے ذریعے پاک بھارت میچز کے لیے پرامید ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق رمیز راجہ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان سہ ملکی سیریز کے مزید پڑھیں
ڈھاکہ(صباح نیوز)پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں چار وکٹوں سے شکست دے دی۔تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا، خوشدل، حیدر اور نواز شامل جبکہ آصف علی اور عماد کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں
دبئی (صباح نیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف تباہ کن بولنگ کرانے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بڑا اعزاز شاہین شاہ آفریدی کے نام کر دیا۔ آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر شاہین شاہ مزید پڑھیں
دبئی/لاہور(صباح نیوز) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 سے2031تک ہونے والے 8میگا ایونٹس کی میزبانی کرنے والے ممالک کا اعلان کردیا۔2025میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کرے گا، اس طرح پاکستان کو 29 سال بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16اکتوبر سے ہوگا اور مزید پڑھیں