پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستانی آل رائونڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تاہم انہوں نے فرنچائز کرکٹ میں کھیل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عماد وسیم نے اپنی ایکس مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ ،آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

 ایڈیلیڈ(صباح نیوز)آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے با آسانی 10 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی2025 بھارت کا پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

دبئی (صباح نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیش کردہ فارمولا ماننے سے انکارکردیا۔ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے جبکہ جمعرات کو دبئی میں ہونے والی آئی سی سی بورڈمیٹنگ بھی ملتوی کردی مزید پڑھیں

پاکستان میں چیمپینز ٹرافی 2025 ء کا معاملہ،بی سی سی آئی نے ہائبرڈ ماڈل کو ماننے سے انکار کر دیا

نئی دہلی (صباح نیوز)پاکستان میں چیمپینز ٹرافی 2025 ء کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا ۔بی سی سی آئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیش کردہ فیوژن ہائبرڈ ماڈل کو ماننے سے انکار کردیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے نوجوان اسپنر سفیان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بلاوایو(صباح نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں  پاکستان کے لیے اہم ریکارڈ  اپنے نام کرلیا۔منگل کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے مزید پڑھیں

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

بلاوایو(صباح نیوز)3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں میزبان زمبابوے کے کپتان مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں زمبابوے کو شکست دے دی، شاہینوں کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہوگئی

 بلاوائیو (صباح نیوز)پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ میں زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دے دی، شاہینوں کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہوگئی ۔ ابرار احمد اور سفیان مقیم نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔تفصیلات مزید پڑھیں

جے امیت بھائی شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لندن(صباح نیوز)بھارتی تاجر جے  امیت بھائی شاہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ کرکٹ کے عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سربراہی تبدیل ہوگئی ہے۔ گریگ بارکلے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان کے لئے اعزاز ،ہر ٹیم کو کھلے دل سے خوش آمدید کہتے ہیں ، کرکٹ اور سیاست کو الگ الگ رکھنا ہے،محسن نقوی

دبئی (صباح نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے متحدہ عرب امارات کے کرکٹ بورڈ کے ہیڈ اور آئی سی سی ایسوسی ایٹس ممبر کمیٹی کے چیئرمین مبشر عثمانی سے ملاقات کی جس دوران  چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے مزید پڑھیں

پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دیکر 3میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی

بلاوائیو  (صباح نیوز ) پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میںزمبابوے کو 99 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا کر تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی۔ تفصیلات کے مطابق  بلاوائیو میں کھیلے مزید پڑھیں