دوبئی (صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹی20 ورلڈ کپ کی بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت قومی ٹیم کے قائد بابر اعظم کے سپرد کی گئی ہے جبکہ اس ٹیم میں کوئی بھارتی مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز) سابق کرکٹر شعیب اختر اور اینکرنعمان نیاز کی صلح ہوگئی، وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے دونوں کو کھانے پر بلایا اور پھر سے دوستی کرا دی۔ سرکاری ٹی وی پاکستان ٹیلی ویژن کے اینکر نعمان نیاز مزید پڑھیں
دبئی(صباح نیوز) دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے فخرزمان مزید پڑھیں
دبئی(صباح نیوز) قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی میں ایک سال میں ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے رواں سال مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمدعبدالشکورنے کہاہے کہ اورفن بچوں کی کفالت کے ساتھ ان کی صلاحیتوں کواجاگرکرنے کے لیے ہم نصابی سرگرمیاں کی جاتی ہیں،پاکستان میں اورفن بچوں کی تعداد 42لاکھ سے تجاوزکرگئی ،الخدمت معیاری آغوش ہومزکے ساتھ گھروں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کسی کھلاڑی کوشکست کا خوف نہیں اور ایسی کرکٹ ہی ہمیں کھیلنی ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل دلچسپ ہو گا، جبکہ اگلے سال آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان آنے کی خبر اچھی ہے، دونوں ملکوں میں کرکٹ کا بہت شوق مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے 1998 کے بعد آسٹریلیا کے پہلے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کے زیر اہتمام لاہور میں جاری پیسز چیمپئن شپ ختم ہوگئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیسز مقابلوں کی اختتامی تقریب ایوب اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی۔ کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیزمہمان خصوصی تھے۔ مزید پڑھیں
ابوظہبی (صباح نیوز)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان حفیظ نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم بھرپور فارم کے باعث اس قدر پراعتماد ہے کہ اسے سیمی فائنل میں کسی بھی مدمقابل سے کوئی فرق مزید پڑھیں