اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے منتظر ہیں، انہیں فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی وفد نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا اور وزیر داخلہ مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی۔مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے۔ مقامی ہوٹل آمد پر کووڈ19 ٹیسٹ کے بعدکھلاڑی اور آفیشلز ایک دن مزید پڑھیں
ڈھاکہ (صباح نیوز)پاکستان نے ساجد خان کی تباہ کن باولنگ کی بدولت دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بنگادیش کو ایک اننگز اور آٹھ رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سوئپ کرلیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹیلی وژن اسپورٹس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نعمان نیاز کے والدلیفٹیننٹ جنرل(ر) حامد نیاز انتقال کرگئے۔ڈاکٹر نعمان نیاز نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد کی یادگار تصاویر شیئر کیں۔ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصاویر میں مزید پڑھیں
ڈھاکہ(صباح نیوز) پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز4وکٹوں کے نقصان پر 300رنز پر ڈیکلیئر کردی جبکہ میزبان ٹیم نے چوتھے روز کے اختتام پر 7وکٹوں کے نقصان پر 76رنز بنالئے ۔پاکستان کی جانب مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ملکی تاریخ میں کھیلوں کے سب سے بڑے کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کا افتتاح کردیا، جس میں 15 سے25 سال کے نوجوان حصہ لیں گے۔ وزیراعظم عمران خان جناح سٹیڈیم مزید پڑھیں
ڈھاکہ(صباح نیوز)ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش سے متاثر ہونے پر وقت سے پہلے ہی ختم کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ ڈھاکا میں کھیلا جارہا ہے، مزید پڑھیں
کھٹمنڈو(صباح نیوز)سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل)میں شریک پاکستانی کرکٹرز اورکوچزکی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان کے 9کرکٹرزاورکوچنگ اسٹاف لنکا پریمیئرلیگ میں شرکت کررہا مزید پڑھیں
نئی دہلی(صباح نیوز) جنوبی افریقہ سے سامنے آنے والی کورونا وائرس کی قسم اومی کرون کی وجہ سے بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز کو ملتوی کردیا گیا۔ کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی وجہ سے ویمنز مزید پڑھیں
ڈھاکا (صباح نیوز) پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز دو وکٹوں کے نقصان پر 161رنز بنا لئے جبکہ بارش کے باعث 57اوورز کا کھیل ممکن ہوا۔ڈھاکا میں کھیلے جارہے سیریز کے مزید پڑھیں