دبئی(صباح نیوز)عمان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ 20 جنوری کو عمان میں شروع ہوگی۔ پاکستان اور بھارت کے اسٹارز کرکٹرز 20 جنوری کو عمان میں مدقابل ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہدآفریدی، محمدیوسف ، شعیب اختر، مصباح الحق ،شعیب ملک مزید پڑھیں
نئی دہلی (صباح نیوز)جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے دوران زلت آمیز شکست کھانے والی بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ویرات کوہلی نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مستعفی ہونے کا مزید پڑھیں
دبئی(صباح نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی رینکنگ جاری کر دی۔جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد بھارت کی ایک درجہ اور تنزلی ہو گئی جبکہ جنوبی افریقہ بھارت کو شکست دے کر رینکنگ میں مزید پڑھیں
کیپ ٹاون(صباح نیوز)جنوبی افریقہ نے کیگن پیٹرسن کی دونوں اننگز میں نصف سنچریوں کی بدولت بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔کیپ ٹاون میں کھیلے گئے سیریز کے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان سال 2021 کے سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کلینڈر ایئر 2021 میں متاثر کن کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کیا گیا ، کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدیداران کی تنخواہوں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی اچھی کارکردگی کا تسلسل قائم کرتے ہوئے نئے سال میں بھی فتوحات سے ہمکنار ہوگی، پی ایس ایل سیون کو کورونا کی نئی لہر سے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے لئے ٹیم لانا چاہتے ہیں، اسپانسر ڈھونڈ کر جلد پی ایس ایل کے لئے ٹیم لائیں گے۔ ترجمان وزیر اعلی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کرکٹر محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر کہا کہ ان میں ابھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ باقی تھی۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں محمد مزید پڑھیں
لاہور ،سرگودھا(صباح نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔آل رائونڈر محمد حفیظ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے باقا عدہ طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان مزید پڑھیں