شاہد خان آفریدی نے  پی ایس ایل سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل مایہ ناز کرکٹر شاہد خان آفریدی نے انجری کے سبب ایونٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ شاہد خان آفریدی مزید پڑھیں

 بیجنگ سرمائی اولمپکس کے انعقاد نے چین میں برفانی کھیلوں کو فروغ دیا ،صدر سنو موبائل فیڈریشن

بیجنگ (صباح نیوز)بیجنگ سرمائی اولمپکس کے انعقاد نے چین میں برفانی کھیلوں کو تیز رفتار ترقی  کی راہ پر گامزن کر دیا ہے جس میں سنو موبائلز، سلیجز اور سٹیل فریم سنو موبائل شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  بین الاقوامی مزید پڑھیں

24سال بعد دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلوی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

اسلام آباد،سڈنی(صباح نیوز)آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے  18 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جبکہ اسٹیو اسمتھ نائب کپتان ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان میں کرکٹ سیریز کے مزید پڑھیں

این سی او سی کاپی ایس ایل کے میچز میں 50 فیصد شائقین کو شرکت کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)این سی او سی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لاہور میں ہونے والے میچز میں 50 فیصد شائقین کو شرکت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 16 فروری سے 100شائقین شرکت کرسکیں گے۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل ‘لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈکوشکست دیدی

کراچی(صباح نیوز) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2022 کے 12 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمان خان کے شان دار آخری اوور کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں

ملتان کے کوچ اینڈی فلاور آئی پی ایل کیلئے پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے

 کراچی(صباح نیوز)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن میں شامل ٹیم ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اور زمبابوے کے سابق وکٹ کیپر بیٹر اینڈی فلاور آئی پی ایل کے لیے پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے۔ کرک انفو مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس میں دنیا بھرکے اتھلیٹس کا شاندار استقبال

بیجنگ (صباح نیوز)بیجنگ سرمائی اولمپکس کے شاندار مقابلوں کا آغاز ہو گیا اور دنیا بھر کے اتھلیٹس کا استقبال کیا گیا۔ چینی میڈیا کے مطا بق موجود اولمپک کھیل اپنے شیڈول کے مطابق منعقد ہو رہے ہیں جس نے اولمپک مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری ،پہلا ٹیسٹ میچ کب کھیلاجائے گا؟جانئے

لاہور(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ لاہور میں ہونے والے ون ڈے اور ٹی 20 میچز راولپنڈی منتقل کردیئے گئے۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے پی سی بی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈنے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی

سڈنی /لاہور(صباح نیوز) آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈنے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کے دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس کی سلامتی مکمل طور پر قابل اعتمادہے، سربراہ بیجنگ سرمائی اولمپکس میڈیکل ٹیم

بیجنگ(صباح نیوز)بیجنگ سرمائی اولمپکس کی میڈیکل ٹیم کے چیف ماہر میک کلوسکی نے کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس ایک محفوظ ایونٹ ہوگا۔ ان کے خیال میں، بیجنگ سرمائی اولمپکس کا وبا سے بچاو کا نظام آسانی سے چل رہا ہے، مزید پڑھیں