اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کے اعلان پر کہا ہے کہ پاکستان میں مکمل طور پر انٹرنیشنل کرکٹ واپس آگئی ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)پاکستان کے دورے پر آئی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم واپس اپنے گھر روانہ ہوگئی ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریر مکمل اور ون ڈے سیریز ملتوی ہونے کے بعد پہلے مرحلے میں 20 رکنی دستہ وطن واپس روانہ ہوگیا ہے، مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں چھٹی سنچری رنز کی شراکت داری بنی۔جس کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 100 رنز کی شراکت داری کا مزید پڑھیں
کراچی (صبا ح نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔محمد رضوان ایک سال میں2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے بیٹر مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) قومی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیزسے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی۔ گرین شرٹس نے کالی کالی آندھی کو ناکوں چنے چبوا دیئے ، پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)ویسٹ انڈین ٹیم میں متعدد کھلاڑیوں کے کورونا کا شکار ہونے کے سبب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے میچوں کی سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔بدھ کو کیے گئے پی سی آر ٹیسٹ کے نتیجے میں ویسٹ مزید پڑھیں
دبئی(صباح نیوز) پاکستان کے ابھرتے نوجوان باکسر آصف ہزارہ نے انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں یوگینڈا کے باکسرکو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر کے ملک کا نام روشن کردیا ہے۔ دبئی میں منعقد کیے جانے والے انٹرنیشنل باکسنگ میلے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)ویسٹ انڈیز سکواڈ کے مزید 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد قرنطینہ کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز بورڈ کے مطابق 3 کھلاڑیوں شائی ہوپ، سپنر اکیل ہوسین اور آل رانڈر جسٹن گریوز کے علاوہ 2 آفیشلز مزید پڑھیں
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور طے پاگیا ہے کہ کرکٹ کا کونسا سٹار کھلاڑی کس ٹیم کا حصہ بنے گااتوار کو ڈرافٹنگ کا عمل شروع ہوا مزید پڑھیں