اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ ریگولیٹر کے طور پر کام کرے گا۔ ان خیالات کااظہار وزیر اعظم مزید پڑھیں
چٹاگانگ (صباح نیوز)پاکستان نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کھیل کے پانچویں مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)کرکٹ سٹار شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے سپورٹس کے حوالے سے اقدامات قابل تعریف ہیں، محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب سپورٹس کلچر کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے، نیا ٹیلنٹ مزید پڑھیں
چٹاگانگ (صباح نیوز) چٹاگانگ ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہوگئی، جیت کیلئے مزید 93 رنز درکار جبکہ 10 وکٹیں باقی ہیں۔ چٹاگانگ ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے مزید پڑھیں
جہلم (صباح نیوز)جہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلے جاری ہیں، اب تک پاک آرمی نے تین مقابلے جیت لئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے کیریبئین سکواڈ کا اعلان کر دیا۔کیرن پولارڈ ٹی ٹوئنٹی اور او ڈی آئی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان برقرار ہیں جبکہ شائے ہوپ کو ایک روزہ میچ مزید پڑھیں
چٹاگانگ (صباح نیوز)پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان بنگلہ دیش نے جلد 4 وکٹیں گرنے کے بعد محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے پہلے دن کے اختتام پر 253 رنز بنا لیے۔ چٹاگانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں
مظفرآباد(صباح نیوز)کشمیر فٹ بال لیگ کا فائنل میچ لیاقت بادشاہ اور شوکت شہید سٹرائیکر کے درمیان کھیلا جائے گا ‘ ان خیالات کا اظہار کشمیر فٹ بال لیگ کے چیف آرگنائزر گلفام خان نے کیا ‘ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کھیلوں کی صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ سے نوجوانوں کو سماجی برائیوں سے روکنے میں مدد ملے گی،شائقین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لئے کرکٹ سمیت مختلف کھیلوں میں مزید پڑھیں
دبئی(صباح نیوز)دبئی کرکٹ کونسل کے چیئرمین عبدالرحمن فلکناز نے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ کرکٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ی ہ پیشکش ایک ایسے موقع پر کی گئی ہے جب ایک ماہ قبل ہی مزید پڑھیں