پاکستان نے قازقستان میں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

 الماتی (صباح نیوز)پاکستان نے قازقستان میں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا۔ٹاپ سائیکلسٹ علی الیاس نے  روڈ اسکریچ ریس جیت لی۔  ایشیائی سطح پر سائیکلنگ کے کھیل میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں گھڑسواروں کی روایتی نیزہ بازی کے مقابلے شروع ہوگئے

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت میں گھڑسواروں کی روایتی نیزہ بازی کے مقابلے(ٹینٹ پیگنگ) شروع ہوگئے،  افتتاح گورنرخیبرپختونخوانے کیا ۔پاکستان کے روایتی کھیلوں میں سے ایک ٹینٹ پیگنگ بھی ہے، جس میں ماہر گھڑ سوار خوبصورت روایتی لباس زیب مزید پڑھیں

ایشین والی بال کپ: پاکستان نے ویتنام کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

منامہ(صباح نیوز)ایشین مینز والی بال کپ میں پاکستان نے ویتنام کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔عیسی ٹاون بحرین میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ویتنام کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

 اسلام آباد(صباح نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر رانڈ 2 کیلئے سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے ریاض سے اسلام آباد پہنچی جہاں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف مزید پڑھیں

سابق عظیم برطانوی فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر مقرر

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان فٹبال لیگ(پی ایف ایل) نے انگلینڈ کے سابق عظیم فٹبالر مائیکل اوون کو لیگ کے لیے اپنا سفیر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان فٹبال لیگ کے لیے سفیر مقرر کیے گئے مائیکل مزید پڑھیں

پاکستانی عوام یقینا ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا جشن منائیں گے. نواف بن سعید احمد المالکی

اسلام آباد(صباح نیوز) سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں تیار شدہ کھیلوں کا سامان قوموں کو جوڑتا ہے،مسعود خان

 واشنگٹن (صباح نیوز) امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان  میں تیار شدہ کھیلوں کا سامان قوموں کو جوڑتا ہے ، ہمیں اپنی برآمدات کے معیار پر فخر ہے۔ یہ بات ڈی سی سا کر مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس بورڈملازمین کا کیڈرتبدیل کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ملازمین کا مشترکہ بیان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈملازمین کے کیڈرتبدیلی کے بارے میں 29ویں بورڈ میٹنگ میں لیا گیا غیرقانونی فیصلہ واپس لیا جائے پاکستان سپورٹس بورڈ سروس رولز2000سے متعلقہ اصول میں ترامیم کرکے مستقبل میں اس فیصلے کو نافذ کیا جائے مزید پڑھیں