فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

 اسلام آباد(صباح نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر رانڈ 2 کیلئے سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے ریاض سے اسلام آباد پہنچی جہاں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف مزید پڑھیں

سابق عظیم برطانوی فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر مقرر

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان فٹبال لیگ(پی ایف ایل) نے انگلینڈ کے سابق عظیم فٹبالر مائیکل اوون کو لیگ کے لیے اپنا سفیر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان فٹبال لیگ کے لیے سفیر مقرر کیے گئے مائیکل مزید پڑھیں

پاکستانی عوام یقینا ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا جشن منائیں گے. نواف بن سعید احمد المالکی

اسلام آباد(صباح نیوز) سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں تیار شدہ کھیلوں کا سامان قوموں کو جوڑتا ہے،مسعود خان

 واشنگٹن (صباح نیوز) امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان  میں تیار شدہ کھیلوں کا سامان قوموں کو جوڑتا ہے ، ہمیں اپنی برآمدات کے معیار پر فخر ہے۔ یہ بات ڈی سی سا کر مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس بورڈملازمین کا کیڈرتبدیل کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ملازمین کا مشترکہ بیان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈملازمین کے کیڈرتبدیلی کے بارے میں 29ویں بورڈ میٹنگ میں لیا گیا غیرقانونی فیصلہ واپس لیا جائے پاکستان سپورٹس بورڈ سروس رولز2000سے متعلقہ اصول میں ترامیم کرکے مستقبل میں اس فیصلے کو نافذ کیا جائے مزید پڑھیں

ترکمانستان کو شکست دے کر پاکستان ایشین والی بال چیمپیئن بن گیا،وزیراعظم کی پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان نے فائنل میں ترکمانستان مزید پڑھیں

ہاکی کے کھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم محمد شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ہاکی کاکھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا،ہاکی کے کھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے، کھلاڑیوں کو محکموں میں دوبارہ شامل کرنے کی پالیسی پر مزید پڑھیں

آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ برس اگست، ستمبر میں پاکستان آئے گی، چیئرمین کرکٹ بورڈ آئرلینڈ

ڈبلن(صباح نیوز)چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ برائن میک نیس نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ برس اگست، ستمبر میں پاکستان آئے گی۔یہ بات انہوں نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ان کے دورہ آئرلینڈ پر دوران ملاقات مزید پڑھیں

آئرلینڈ سے پہلے ٹی 20 میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، محسن نقوی

ڈبلن (صباح نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا۔آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20میچ میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد مزید پڑھیں