ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں باقاعدہ طلاق ہو چکی، خاندان نے تصدیق کر دی

 سیالکوٹ(صباح نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی فیملی نے ثانیہ مرزا سے طلاق کی تصدیق کر دی۔ شعیب ملک کی فیملی میں سے کسی نے شادی میں شرکت نہیں کی، شعیب ملک کی فیملی ثانیہ مرزا مزید پڑھیں

شعیب ملک نے اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کرلی

 کراچی(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کرلی۔ شعیب ملک نے ثناء جاوید سے شادی کا اعلان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک ، ایکس اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر مزید پڑھیں

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفی دے دیا

لاہور (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ذکا اشرف نے بطور چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی اور ممبربورڈ آف گورنر سے استعفی دیا۔ ان کا کہنا تھاکہ میں کرکٹ مزید پڑھیں

وائٹ واش کے بادل منڈلانے لگے، قومی ٹیم کو مسلسل چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست

کرائسٹ چرچ (صباح نیوز)کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے 5 ٹی 20 میچز کی سیریز میں پاکستان پر وائٹ واش کے بادل منڈلانے لگے، نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان نے مزید پڑھیں

مکی آرتھر، بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے عہدوں سے مستعفی

لاہور (صباح نیوز)ورلڈ کپ 2023 میں پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے مرکزی اراکین قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔اپریل 2023 مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر کی میزبانی میں دو روزہ وزیراعظم پاکستان سپورٹس یوتھ پروگرام مظفر آباد میں شروع

مظفرآباد(صباح نیوز)یونیورسٹی آف آزادکشمیر کی میزبانی میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی ٹیکسلااور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام ہینڈبال ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز ہوگیا۔جامعہ کشمیر کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری ایک پریس ریلیز مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر، شعبہ اردو کے زیراہتمام دو روزہ سپورٹس فیسٹیول، میئر سکندر گیلانی مہمان خصوصی

مظفرآباد( )جامعہ کشمیر، شعبہ اردو کے زیراہتمام دو روزہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاح ڈی ایس اے ڈاکٹر راجا شرجیل سعید اور ڈپٹی ڈی ایس اے و سربراہ شعبہ اردو ڈاکٹر یوسف میر نے کیا۔ اختتامی تقریب کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ٹیسٹ سیریزمیں کلین سویپ کرلیا

 سڈنی (صباح نیوز)ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سویپ کرلیا۔سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے مزید پڑھیں