مکی آرتھر، بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے عہدوں سے مستعفی

لاہور (صباح نیوز)ورلڈ کپ 2023 میں پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے مرکزی اراکین قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔اپریل 2023 مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر کی میزبانی میں دو روزہ وزیراعظم پاکستان سپورٹس یوتھ پروگرام مظفر آباد میں شروع

مظفرآباد(صباح نیوز)یونیورسٹی آف آزادکشمیر کی میزبانی میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی ٹیکسلااور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام ہینڈبال ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز ہوگیا۔جامعہ کشمیر کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری ایک پریس ریلیز مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر، شعبہ اردو کے زیراہتمام دو روزہ سپورٹس فیسٹیول، میئر سکندر گیلانی مہمان خصوصی

مظفرآباد( )جامعہ کشمیر، شعبہ اردو کے زیراہتمام دو روزہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاح ڈی ایس اے ڈاکٹر راجا شرجیل سعید اور ڈپٹی ڈی ایس اے و سربراہ شعبہ اردو ڈاکٹر یوسف میر نے کیا۔ اختتامی تقریب کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ٹیسٹ سیریزمیں کلین سویپ کرلیا

 سڈنی (صباح نیوز)ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سویپ کرلیا۔سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ میچز، جوے اور آن لائن قسمت ازمائی کی سکیمیں متعارف کروانے پر پابندی

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پاکستان نے پاکستان میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ 9اورپاکستان سپر لیگ 10کے کرکٹ میچوں  کے سپانسرز پر کسی بھی قسم کے جوے اور آن لائن قسمت ازمائی کی سکیمیں متعارف کروانے پر پابندی عائد کر دی مزید پڑھیں

صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے خرابی صحت کی وجہ سے عہدہ چھوڑااور جیو نیوز سے گفتگو میں فیصلے کی تصدیق کردی۔انہوں مزید پڑھیں

نیوٹیک میں جاری سپورٹس گالا کا سنسنی خیز اختتام

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں پیر سے جاری سپورٹس گالا کا جمعہ کو ایک سنسنی خیز اختتام ہو گیا۔ اسپورٹس گالہ میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے طلبا نے اپنی غیر معمولی کھیلوں کی مہارت کا مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست ، آسٹریلیا نے سیریز اپنے نام کر لی

میلبرن(صباح نیوز) آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز مزید پڑھیں