پہلا ٹی 20، زمبابوے نے ورلڈ چیمپئن بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی

ہرارے(صباح نیوز)زمبابوے نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ چیمپئن بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوین ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 115 رنز مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے دو سونے،ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسٹ چھاگئے، دو مختلف کیٹیگریز میں 2 سونے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے ایونٹ سکس ریڈ کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے مزید پڑھیں

جو تنقید ہم پر ہو رہی ہے ہم اس کے حقدار ہیں،قومی کرکٹر محمد رضوان

پشاور(صباح نیوز)قومی کرکٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ جو تنقید ہم پر ہو رہی ہے ہم اس کے حقدار ہیں۔ ہم قوم کی اُمیدوں پر پورا نہیں اتر سکے۔ ہم پر ہونے والی تنقید غلط نہیں۔پشاور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

سری لنکا میں 12 پاکستانی خواتین کرکٹرزبین الیونیورسٹی چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی

اسلام آباد (صباح نیوز)سری لنکا میں 12 پاکستانی خواتین کرکٹرزبین الیونیورسٹی چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی یہ  19 سے 28 جولائی 2024 تک سری لنکا کے دمبولا میں ہو گی ۔خواتین کی یہ  ٹیم اے سی سی ویمنز ٹی مزید پڑھیں

چیمپئنزٹرافی، آئی سی سی نے پاکستان کا مجوزہ شیڈول منظورکرلیا

دبئی (صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کا مجوز ہ شیدول منظور کر لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی چیمپئنزٹرافی کاشیڈول آئندہ ہفتے دیگربورڈزسے شیئرکریگا، پی سی بی نے چندہفتے قبل چیمپئنزٹرافی کاشیڈول مزید پڑھیں

پاکستان نے قازقستان میں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

 الماتی (صباح نیوز)پاکستان نے قازقستان میں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا۔ٹاپ سائیکلسٹ علی الیاس نے  روڈ اسکریچ ریس جیت لی۔  ایشیائی سطح پر سائیکلنگ کے کھیل میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں گھڑسواروں کی روایتی نیزہ بازی کے مقابلے شروع ہوگئے

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت میں گھڑسواروں کی روایتی نیزہ بازی کے مقابلے(ٹینٹ پیگنگ) شروع ہوگئے،  افتتاح گورنرخیبرپختونخوانے کیا ۔پاکستان کے روایتی کھیلوں میں سے ایک ٹینٹ پیگنگ بھی ہے، جس میں ماہر گھڑ سوار خوبصورت روایتی لباس زیب مزید پڑھیں

ایشین والی بال کپ: پاکستان نے ویتنام کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

منامہ(صباح نیوز)ایشین مینز والی بال کپ میں پاکستان نے ویتنام کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔عیسی ٹاون بحرین میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ویتنام کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا مزید پڑھیں