کولمبو ٹیسٹ؛ تیسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 397 رنز کی برتری

کولمبو(صبا ح نیوز)پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز بنالیے اور 397 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری مزید پڑھیں

کولمبو ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق کی شانداربیٹنگ،کیریئر کی چوتھی سنچری بنا دی

کولمبو(صباح نیوز)کولمبو ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق نے شانداربیٹنگ کرتے ہوئے کیریئر کی چوتھی سنچری بنا دی۔ پاکستان اورسری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے میزبان ٹیم پر103 رنزکی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے اب تک تین مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پہلے روز سری لنکا 166 رنز پر ڈھیر، پاکستان کے 145 رنز پر 2 آؤٹ

کولمبو(صباح نیوز)پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دومیچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز شان دار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 166 رنز پر آوٹ کردیا جبکہ جواب میں عبداللہ شفیق اور شان مزید پڑھیں

پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کو شکست دی دی

کولمبو(صباح نیوز) پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کو شکست سے دوچار کردیا۔  کولمبو میں ہونے والے فائنل میچ کا ٹاس بھارت نے جیتا اور پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ۔بلے بازوں کی عمدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئین جیتنے پر حمزہ خان اور قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئین جیتنے پر حمزہ خان، قوم اور تمام کھلاڑیوں کو مبارک باد دی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ حمزہ خان نے 1986 کی ورلڈسکواش چیمپئین مزید پڑھیں

حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جتوا دی

میلبرن (صباح نیوز)پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ نے مصر کے محمد ذکریا کو تین- ایک سے شکست مزید پڑھیں

پاکستان نے 15 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش کے فائنل میں جگہ بنالی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے 15 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی، محمد حمزہ خان نے سیمی فائنل میں فرانسیسی کھلاڑی کو 2-3 سے شکست دی۔ ورلڈ جونیر اسکواش چیمپن شپ کے سیمی فائنل میں مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا دو ستمبر کو بڑا ٹاکرا

ابو ظہبی  ( صباح نیوز )ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔50 اوورز فارمیٹ کا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ایشیا مزید پڑھیں

سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری، پاکستان کو پہلی اننگز میں سری لنکا پر149 رنز کی برتری

گال(صباح نیوز)گال ٹیسٹ کے تیسرے روز مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل کی شان دار ڈبل سنچری کی بدولت پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں سری لنکا پر 149 رنز کی برتری حاصل کی اور پوری ٹیم 461 رنز بنا مزید پڑھیں