ڈسکہ کے4ایتھلیٹ بہن بھائیوں کا منفرد اعزاز

ڈسکہ (صباح نیوز) ڈسکہ کے4ایتھلیٹ بہن بھائیوں کا منفرد اعزازچاروں بہن بھائیوں نے نیشنل گیمز اور ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں سونے ،ِچاندی اور کانسی کے تمغے جیت لئے معروف ایتھلیٹ شانزہ ریاست نے نیشنل گیمز میں پول والٹ گیم مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی ملاقات، ڈومیسٹک کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے ملاقات کی اور پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کی بحالی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اقدامات سے آگاہ کیا۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں 19 سال بعد قومی کھیلوں کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے ، عارف علوی

کوئٹہ(صباح نیوز)صدر ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 19 سال بعد قومی کھیلوں کا انعقاد ایک خوش آئند اقدام ہے جو  اس بات کی  دلیل ہے کہ بلوچستان ایک پر امن صوبہ ہے جہاں صحت مندانہ سرگرمیوں کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی کوہ پیما کو ستارہ امتیاز دینے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ہدایت پر دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی دوسری خاتون پاکستانی کوہ پیما کو ستارہ امتیاز دینے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا، وزیراعظم آفس نے نائلہ کیانی کو ستارہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے آئی سی سی کے ریونیو ماڈل پر وضاحت طلب کرلی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے مجوزہ نئے ریونیو ڈسٹری بیوشن ماڈل سے خوش نہیں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا، نجم سیٹھی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا،اگر بھارتی حکومت اپنی ٹیم کو پاکستان آنے سے روکے گی تو مزید پڑھیں

پاکستان کا ورلڈ کپ میچز بھارت سے غیرجانب دار مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ

لاہور (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بھارت کی جانب سے ایشیا کپ کے لیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ورلڈ کپ کے ان کے میچز بھارت سے غیرجانب دار مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر مزید پڑھیں