پی ایس ایل فائنل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ 8کا فائنل میچ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، گزشتہ تیرہ گھنٹوں سے پی ایس ایل ٹوئٹر پر مسلسل پہلی تین پوزیشنوں پر موجود ہے۔ پی ایس ایل فائنل پر 21ہزارسے زائد ٹوئٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پی ایس ایل کے 8ویں ایڈیشن کے اختتام پر فاتح ٹیم، منتظمین کو مبارکباد

سلام آباد(صباح نیوز) وزیر عظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا شاندار اختتام پرفاتح ٹیم اور منتظمین کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان سپر مزید پڑھیں

امپائر علیم ڈار کی بین الاقوامی کرکٹ کے لیے شاندار خدمات قابل ستائش ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے دستبردارہونے والے امپائر علیم ڈار کی بین الاقوامی کرکٹ کے لیے شاندار خدمات قابل ستائش ہیں ، اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن اورماڈل ٹاؤن فٹبال اکیڈمی کے اشتراک سے فٹبال ٹورنامنٹ

لاہور (صباح نیوز) ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیلیے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے والنٹیر ڈیپارٹمنٹ اور ماڈل ٹاؤن فٹبال اکیڈمی کے اشتراک سے دوستانہ فٹبال ٹورنامنٹ کا. انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں الخدمت مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی(صباح نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 180 رنز کے مزید پڑھیں

ایسا چلتا رہا تو پنجاب میں آئندہ پی ایس ایل نہ کرانے کا حکم دیںگے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے آئندہ سال کا شیڈول پیش نہ کرنے کی صورت میں اگلے ایونٹ کے پنجاب میں انعقاد کو روکنے کا اشارہ دے دیا۔ پنجاب میں سموگ کے تدارک کے لئے لاہور مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ نجم سیٹھی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 66 رنز سے شکست دے دی

کراچی(صباح نیوز) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں کراچی کنگز نے اسپنرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ملتان سلطانز کو باآسانی 66رنز سے شکست دے کر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے۔ کپتان محمد رضوان نے مزید پڑھیں

سینٹر آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز ان ہیلتھ اینڈ ٹیکنالوجی اسپورٹس لیگ راولپنڈی میں اختتام پذیر ہو گئی

راولپنڈی(صبا ح نیوز)سینٹر آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز ان ہیلتھ اینڈ ٹیکنالوجی اسپورٹس لیگ سیشن راولپنڈی میں اختتام پذیر ہو گیا۔ معروف ماہر تعلیم اور ممبر پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ماجد افضل اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔انہوں نے لیگ کے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کو کوئی خطرہ نہیں، ٹورنامنٹ جاری رہے گا، نجم سیٹھی

لاہور (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں کیے گئے دہشت گرد حملے کے باوجود پاکستان سپر لیگ کو کوئی خطرہ نہیں اور ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق جاری مزید پڑھیں