نیزہ بازی ورلڈ کپ کوالیفائر کا پہلا راؤنڈ پاکستان کے نام

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان میں جاری نیزہ بازی ورلڈ کپ کوالیفائر  میں  پاکستان کی ٹیم آف فور نے تمام ٹیموں کو پچھاڑ دیا اردن کی ٹیم دوسرے اور شام کی تیسرے نمبر پر رہی جبکہ سنگل مقابلوں میں اردن کا مزید پڑھیں

ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن،پاکستان نے بھارت کو ہرا  دیا

نئی دہلی(صباح نیوز) پاکستان نے بھارت کو ہرا کر ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ بھارتی شہر چنئی میں کھیلی گئی چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کے خلاف فائنل 0-2 سے جیتا مزید پڑھیں

پی ایس ایل آٹھویں سیزن کا باقاعدہ آغاز کل ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے ہوگا

ملتان (صباح نیوز) لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے آٹھویں سیزن کا باقاعدہ آغاز کل سے ہوگا۔ پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب پہلی مرتبہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔اس مرتبہ پی ایس ایل سیزن مزید پڑھیں

چولستان جیپ ریلی میں حادثہ، 4 افراد زخمی

بہاولپور(صباح نیوز)صحرائے چولستان میں 18 ویں ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلوں کے آخری روز ریسنگ گاڑی سے کیری ڈبہ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے  جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیوحکام کے مطابق مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی لاہور میں رونمائی کردی گئی

لاہور (صباح نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کی ٹرافی کی لاہور میں رونمائی کردی گئی۔پاکستان سپر لیگ انتظامیہ نے اس ٹرافی کو سپر نووا کا نام دیا ہے، جس کے اوپر ایک ستارہ بھی لگایا گیا مزید پڑھیں

انٹرنیشنل نیزہ بازی فیڈریشن بھارتی جعل سازی کا نوٹس لیتے ہوئے ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو دے دی

اسلام آباد (صباح نیوز) انٹرنیشنل نیزہ بازی فیڈریشن نے  بھارتی جعل سازی کا نوٹس لیتے ہوئے  نیزہ بازی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو دے  دی  پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نیزہ بازی ورلڈ کپ کوالیفائر پاکستان میں 15 مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

کراچی (صباح نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بولر شاہین شاہ آفریدی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی تقریب نکاح کا اہتمام مسجد میں ہوا۔نکاح ذکریا مسجد میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پی سی بی کی عبوری مینیجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی عبوری مینیجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نجم سیٹھی نے وزیر اعظم کو  پاکستان میں ادارہ جاتی کرکٹ کی بحالی اور مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کورٹ میں بیٹے کے سامنے رو پڑیں

میلبرن،اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا خواب چکنا چور ہوا تو وہ فرط جذبات سے کورٹ میں رو پڑیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کرکٹ آلراونڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی مزید پڑھیں