وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیراعظم نے  آٹھ مرتبہ عالمی چیمپئن اور چھے مرتبہ مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی مدینہ منورہ میں بیٹے کو کندھے پر بٹھا کر نعت خوانی

مدینہ منورہ (صباح نیوز)وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی اپنے بیٹے کو کندھے پر بٹھا کر مدینہ منورہ میں نعت خوانی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد جہاں ایک مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 ویں ایڈیشن کا ملتان سے افتتاح، فائنل لاہور میں ہوگا، شیڈول جاری

لاہور(صباح نیوز)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے اور لیگ کا افتتاحی میچ 13 فروری کو ملتان سلطان اور دفاعی چیمپیئنز لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے کرکٹ بورڈ سے تین سالوں کی آمدن و اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے تین سالوں کی آمدن اور اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں،چئیرمین کرکٹ بورڈ کو ملک میں  قومی اور بین الاقوامی کرکٹ کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ فائنل کو ڈیڑھ ارب افراد نے دیکھا، فیفا

دوحہ(صباح نیوز)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں کھیلے گئے گزشتہ سال 2022 کے ورلڈکپ فائنل کو 1.5 بلین یعنی(ڈیڑھ ارب)افراد نے دیکھا۔ فیفا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی نے بطور عبوری چیف سلیکٹر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی

کراچی(صباح نیوز)سابق آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے ساتھ مزید کام کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ نجی ٹی وی سے  بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، اکبر نیازی ہسپتال کاہم نصابی سرگرمیوں کو فروغ،کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج نے ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے تعاون سے اسلام آباد میں سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد کیا۔ ٹورنامنٹ میں کالج اور ہسپتال کی ٹیموں کے علاوہ اسلام آباد ڈینٹل ہسپتال، مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ میں فخر زمان نے ذمے دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اوپنر فخر زمان نے شان مسعود کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی(صباح نیوز)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ایک اور اعزاز  اپنے نام کرلیا۔ نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ نسیم شاہ نے اپنے کیریئر کے مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

 کراچی(صباح نیوز)پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا ہدف 4 وکٹوں مزید پڑھیں