کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان نے 9 وکٹوں پر 407 رنز بنا لیے، خسارہ پورا کرنے کے لیے مزید 42 رنز درکار

کراچی(صباح نیوز)کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز سرفراز احمد اور سعود شکیل نے پاکستان کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا دوسر روز،نیوزی لینڈ کے 449 رنز ،جواب میں پاکستان نے 3 وکٹوں پر 154 اسکور بنا لیے

کراچی(صباح نیوز)کراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان نے 3 وکٹوں پر 154 رنز بنالیے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کراچی کے نیشنل مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ، نیوزی لینڈ نے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں پر 309 رنز بنالیے

کراچی(صباح نیوز)پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں پر 309 رنز بنالیے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ مزید پڑھیں

اسکواش کی عالمی رینکنگ جاری، برسوں حکمرانی کرنے والے پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی ٹاپ 65میں جگہ نہ بنا سکا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسکواش کی عالمی رینکنگ جاری ،  برسوں حکمرانی کرنے والے پاکستان کا کوئی بھی پلیر ٹاپ 65میں جگہ نہ بنا سکا۔ پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق ٹاپ ٹین پوزیشن میں مصر مزید پڑھیں

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ  کل سے کراچی میں کھیلا جائے گا

کراچی(صباح نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے لیے پچ تیار کرلی گئی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ  کل سے کراچی کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم شکست سے بچنے میں کامیاب، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا۔پاکستان کراچی ٹیسٹ بچانے میں کامیاب ہوگیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

عظیم فٹبالر پیلے کی آخری رسومات پیر اور منگل کو ادا کی جائیں گی

برازیلیا(صباح نیوز)برازیل کے عظیم فٹبالر پیلے کی آخری رسومات پیر اور منگل کو سینٹوس میں ان کے گھر میں ادا کی جائیں گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عوام پیلے کو ان کے آبائی شہر کی سڑکوں پر پریڈ کر کے مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ، پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے،دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 72رنز بنالئے

کراچی(صباح نیوز)کراچی ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان نے دن کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 72رنز بنالئے ہیں جب کہ اب بھی قومی ٹیم کو 102 رنز کے خسارے کاسامنا ہے۔ پاکستان اور نیوزی مزید پڑھیں

آئی سی سی کا مینز اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

دبئی(صباح نیوز) آئی سی سی نے مینز اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے کرکٹر آف دی ایئرکیلئے دو پاکستانی کرکٹرز کو بھی نامزد کیا ہے جن میں مینز کیٹیگری مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز: نیوزی لینڈ نے پاکستان پر 2 رنز کی برتری حاصل کرلی، 4 وکٹیں اب بھی باقی

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز  نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنالیے اور اسے پاکستان پر 2رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔کھیل ختم ہوا مزید پڑھیں