اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنز پہلا پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ دیکھنے رکشے میں روانہ ہوئے۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنز راولپنڈی میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے رکشے میں روانہ ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے برطانوی ہائی کمشنر کا کردار ناقابل فراموش ہے، وزیر اعظم شہبازشریف نے بھی انگلش ٹیم کے دورے کے لیے کردار ادا کیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں انگلش کپتان بین مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کہا ہے کہ 2005کے بعد پہلی مرتبہ ٹیسٹ سیریز کے لئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان آمد پر خیر مقدم کرتے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا مزید پڑھیں
دوحا(صباح نیوز) فیفا ورلڈکپ کے گروپ ای کے میچ میں کوسٹاریکا نے جاپان کو 0-1 سے شکست دیدی۔ احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا تاہم کوسٹاریکا نے 81 مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان اہم ہے۔ انگلش ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ میچ یکم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چیلنجز کے باوجود قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوران لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیزراجہ نے مزید پڑھیں
ریاض(صباح نیوز)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان بھی فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کے خلاف سعودی عرب کی کامیابی پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ جبکہ تاریخی کامیابی پر جشن منانے کیلئے سعودی عرب میں آج(بدھ کو) چھٹی کا مزید پڑھیں
دوحا(صباح نیوز) فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے 2 گول سے اپ سیٹ شکست دیدی۔ ارجنٹینا کی مضبوط ٹیم نے گول کرنے کے کئی کوششیں کیں لیکن سعودی عرب کے مزید پڑھیں