میلبرن (صباح نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مسلسل 4 کامیابیاں حاصل کرنے کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل بھی جیتیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2009 کی چیمپیئن ٹیم کو مزید پڑھیں
بنکاک(صباح نیوز)پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر عاصم خان نے ایم ایم اے چیمپئن شپ کے فائنل کوالیفائی کر لیا۔ عاصم خان نے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کے فائٹر کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔اس سے مزید پڑھیں
میلبرن(صباح نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبرن میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ٹرافی کی جنگ لڑنے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اتوار کے روز ہونے والا بڑا میچ بارش سے متاثر مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کی شکست پر وزیر اعطم شہباز شریف کا بھی ردعمل آگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی شکست پر ٹوئٹر پر دلچسپ تبصرہ کرکے 2021 کے پاک بھارت میچ مزید پڑھیں
سڈنی (صباح نیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ اوپننگ شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب)قانون میں ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران ٹی20 ورلڈ کپ موضوع بن گیا اور چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے امید ظاہر کی کہ پاکستانی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مبارک باد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے مسکراتے ہوئے لکھا کہ مزید پڑھیں
ایڈیلیڈ(صباح نیوز)نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 13 رنز سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ کردیا۔ ایڈیلیڈ اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا مزید پڑھیں
ایڈیلیڈ (صباح نیوز)ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 29 ویں اوراہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل رائونڈر شاداب خان نے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں 97 وکٹیں حاصل کر کے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کیا۔ایڈیلیڈ مزید پڑھیں