دبئی (صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ایونٹس سے مختلف ہوگا اور اگلے ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں، چار مزید پڑھیں
دوحہ(صباح نیوز) قطر میں شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے آغاز میں ہی نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔فیفا کے مطابق ورلڈکپ فٹبال میں اب تک تقریبا 30 لاکھ کے قریب ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔ ترجمان فیفا کے مطابق ٹکٹوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی گزشتہ دو روز سے اپینڈکس کے شدید درد میں مبتلا تھے، تکلیف بڑھنے پر انہیں اسلام آباد کے نجی اسپتال مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فٹ بال ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے قطرکیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرجاری بیان میں سابق وزیراعظم نے مزید پڑھیں
دوحا(صباح نیوز)کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈ کپ کل قطر میں شروع ہو گا ۔ یہ عرب سرزمین پر ہونے والے پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2022کا میلہ سجنے کو ہے ۔قطر میں شائقین نے مزید پڑھیں
دوحہ(صباح نیوز) پاکستان ،فرانس، اردن، ترکی، برطانیہ اور امریکہ سمیت 13 ممالک کی سکیورٹی ایجنسیاں قطر فیفا ورلڈ کپ کے انعقاد میں حکومت قطر کی مدد کریں گی۔ اس مقصد کے لیے پاکستان نے اکتوبر میں ہی 4500 سے زیادہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) برطانوی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑیوں عادل رشید اور معین علی کا خاندانی پس منظر میرپور آزاد کشمیر سے ہے ۔ عادل رشید بریڈ فورڈ میں پیدا ہوئے تاہم خاندان کا تعلق میرپور سے ہے اسی مزید پڑھیں
نئی دہلی(صباح نیوز)انتہا پسندوں کی جانب سے بھارت میں پاکستان اور انگلنیڈ کے درمیان کرکٹ کا فائنل میچ دیکھنے والے کشمیری طلبا کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق لالہ لجپت رائے یونیورسٹی پنجاب میں ہندو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھی اچھا کھیل کھیلا،کم اسکور کے باوجود آپ نے بھرپور کوشش کی اور اچھی مزید پڑھیں
میلبرن(صباح نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ کے کپتان جوز مزید پڑھیں