کراچی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پوری ٹیم 354 رنز پر آؤٹ، پاکستان نے 21 رنز بنا لیے،کوئی وکٹ نہیں گری

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں کسی نقصان کے بغیر 21 رنز بنالئے ہیں تاہم انگلینڈ کو اب بھی 29 رنز کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی مزید پڑھیں

ہیری بروک نے کراچی ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے انگلینڈ کا 125 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(صباح نیوز)ہیری بروک نے کراچی ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے انگلینڈ کا 125 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر ہیری روک ابتدائی 6 اننگز میں سب سے زیادہ رنز کرنے والے انگلش بیٹر بن گئے۔ کمار مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کی 33ویں ٹیم فلسطین کی قطر کے میدان سے لے کر گلیوں تک میں دھوم

دوحہ (صباح نیوز)قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں فلسطین کی ٹیم بھلے ہی نہ کھیل رہی ہو لیکن فٹبال کے اس بین الاقوامی کھیل میں عرب دنیا کے ساتھ ساتھ لاکھوں شائقین بھی ان کے مداح ہیں۔کھیل مزید پڑھیں

سابق کپتان اظہر علی کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی(صباح نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ ان کے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا۔ریٹائرمنٹ کا اعلان مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ،انگلینڈ نے پاکستان کو 26رنز سے شکست دیدی،سیریز اپنے نام کر لی

لندن(صباح نیوز)انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ انگلش ٹیم کی جانب سے دیئے گئے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 328 رنز بنا کر مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم کو فتح کیلئے157 رنز درکار،6 وکٹیں باقی

ملتان(صباح نیوز)دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 275 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی تھی اور پاکستان کو 355 رنز کا ہدف ملا۔ ملتان میں جاری ٹیسٹ دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے 355 مزید پڑھیں

فیفا کپ، عمران خان کی مراکش ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمینعمران خان نے مراکش کی ٹیم کو سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی  ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ پہلی مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کو پاکستان کیخلاف 281 رنز کی برتری، 5 وکٹیں باقی

ملتان (صباح نیوز)ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 202 رنز بنالیے، اس طرح اسے پاکستان کے خلاف 281 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ہیری بروک 74 اور مزید پڑھیں

ابرار احمد کا اعزاز، ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی اسپنر بن گئے

ملتان (صباح نیوز)قومی ٹیم کے نوجوان اسپنر ابرار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ابرار احمد نے ملتان ٹیسٹ سے ڈیبیو کیا ہے اور وہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی اسپنر بن گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان آنے والی ہر غیر ملکی ٹیم کی سیکیورٹی پر 45 کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں، چیئرمین پی سی بی

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی غیر ملکی ٹیم پاکستان آتی ہے تو پی سی بی 20 لاکھ ڈالرز ( لگ بھگ 45 کروڑروپے) ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی پر مامور افراد مزید پڑھیں