کراچی (صباح نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سب مل کر ہی ملک کو آگے لے جا سکتے ہیں۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اپنی بیٹنگ کی طرح زیادہ وقت نہیں لوں گا ،اس ملک کے لئے ہم نے بہت قربانیاں دی ہیں جو قربانیں ہماری فوج کی ہیں وہ بے مثال ہیں۔ انہوںنے کہا کہ شہدا کی فیملیز کو سلام پیش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments