ملک میں امن وامان سمیت سب کچھ داؤ پر لگ گیا،شبلی فراز

لاہور(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان سمیت سب کچھ داؤپرلگ گیاہے۔ شوکت خانم میموریل ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ مزید پڑھیں

حکومت پاک فوج اور عوام کو لڑوانا چاہتی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج اور عوام کو لڑوانا چاہتی ہے جس ملک کا وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ جیسا دہشتگرد ہو اس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا میربلخ شیر مزاری کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سابق نگران وزیراعظم میربلخ شیر مزاری کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، شہباز شریف نے کہا کہ ملک وقوم کے لئے ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی،وہ مزاری قبیلے مزید پڑھیں

میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

لاہور (صباح نیوز)پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ترجمان بابر مزاری کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں مزید پڑھیں

فائرنگ کی ایف آئی آر کے اندراج پر عمران خان اور پرویز الہیٰ کے درمیان اختلاف شدت اختیار کر گئے

لاہور(صباح نیوز)چوہدری پرویزالہی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی عمران خان کے رویے پر ناراض ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعے کی ایف آئی آر ایک دن مزید پڑھیں

عمران خان کو ایک گولی شریان کے قریب لگی، ہڈی میں فریکچر بھی ہوا، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مجموعی طور پر گولی کے 4 زخم آئے، ایک گولی مرکزی شریان کے قریب لگی، ایک گولی سے ہڈی میں فریکچر بھی ہوا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ مزید پڑھیں

سراج الحق، لیاقت بلوچ، فرید پراچہ،امیر العظیم ودیگر کا اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشدعام ابراہیم منیر کی وفات پراظہار افسوس

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشدعام استاذ ابراہیم منیر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور اہل خانہ، عزیز و مزید پڑھیں

اخوان المسلمون مصر کے قائم مقام مرشد عام ابراھیم منیر انتقال کر گئے، سراج الحق کا گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

لاہور (صباح نیوز)اخوان المسلمون مصر کے قائم مقام مرشد عام ابراھیم منیر جلاوطنی کے دوران لندن میں انتقال کر گئے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشدعام استاذ ابراہیم منیر کی وفات پر گہرے دکھ مزید پڑھیں

مسجد نبوی واقعہ، ویڈیو میں موجود افراد کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مسجدِ نبوی واقعہ پر اٹک میں درج ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایک ہفتے میں واقعہ کی فوٹیج مزید پڑھیں

وزیرآباد کا واقعہ حالات کو مزید تباہی کی طرف لے جائے گا، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیرآباد کا واقعہ حالات کو مزید تباہی کی طرف لے جائے گا، عمران خان اور لانگ مارچ کے شرکا و قائدین پر حملہ فائرنگ مزید پڑھیں