عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ پر قاتلانہ حملے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ۔قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، مستقل ہونیوالے 11 ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 ججز نے حلف اٹھا لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے مستقل ہونے والے ان جج صاحبان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر مزید پڑھیں

عمران خان پر ہوئے بزدلانہ قاتلانہ حملے کا جواب پورا پاکستان دے گا، شاہ محمود قریشی

لاہور (صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر ہوئے بزدلانہ قاتلانہ حملے کا جواب اب پورا پاکستان دے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مزید پڑھیں

لاہور، شوکت خانم ہسپتال کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں شوکت خانم ہسپتال کے باہر سے ایک مشکوک کو شخص گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ مشکوک شخص رائیونڈ کا رہائشی ہے، جسے تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ روزفائرنگ مزید پڑھیں

پنجاب میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

لاہور(صباح نیوز)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)پنجاب نے صوبے میں بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائوں کا ایک سلسلہ  مزید پڑھیں

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی دو مزید ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

گوجرانوالہ(صباح نیوز)گزشتہ روزگوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے گرفتار ملزم محمد نوید کی پولیس تحویل میں تفتیش کی دو مزید ویڈیوز مزید پڑھیں

ایک ملزم سے فوری بیان دلوانا اور باقیوں کو فرار کروانا سوالیہ نشان ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ملزم سے فوری بیان دلوانا اور باقیوں کو فرار کروانا سوالیہ نشان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

عمران خان پر فائرنگ،وفاق کا حکومت پنجاب کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کیلئے مراسلہ،پرویز الہیٰ نے بھی ہدایت کر دی

اسلام آباد/ لاہور(صباح نیوز)عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ میں وفاق کا حکومت پنجاب کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کیلئے مراسلہ،چوہدری پرویز الہیٰ نے بھی ہدایت کر دی۔ وزیر آباد میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ پر وفاقی مزید پڑھیں

حملہ آور کو جب میں نے پکڑا تو پستول سے فائر ہوتے رہے،فائرنگ کرنے والے شخص کو پکڑنے والا ابتسام

وزیر آباد(صباح نیوز)فائرنگ کرنے والے شخص کو پکڑنے والا ابتسام نے کہا ہے کہ حملہ آور کو جب میں نے پکڑا تو پستول سے فائر ہوتے رہے۔ فائرنگ کرنے والے شخص کو پکڑنے والے ابتسام نے میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

صدرمملکت نے لاہور ہائی کورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے اعلی عدلیہ میں ججز تقرر بارے پارلیمانی کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں لاہور ہائی کورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں