زراعت کو جدید خطوط پر ہی استوار کر کے ترقی کی نئی راہیں کھولی جا سکتی ہیں،احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے حکومت نے اٹھارہ سو ارب روپے کے پرائم منسٹر زرعی پیکج کااجرا کیا ہے جو  زراعت کی بحالی میں سنگ میل ثابت ہو گا،زراعت کو جدید خطوط پر مزید پڑھیں

سیاسی اجتماعات میںاداروں کے خلاف تنقید ،ملک میں عدم استحکام پیداکرے گا،جاویدقصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک کو سوچی سمجھی سازش کے تحت بند گلی کی طرف دھکیلاجارہا ہے۔ اعظم سواتی کے معاملے پر فوری تحقیقات ہونی چاہییںاوراصل حقائق سامنے لائے جائیں۔گھناونے مزید پڑھیں

شاہ محمود کا ہزاروں شہدا کی وردی کو گالی دینا افسوسناک ہے،ترجمان پنجاب پولیس

لاہور(صباح نیوز)شاہ محمود قریشی کے بیان پر ترجمان پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ شاہ محمود کا  پنجاب پولیس  کی وردی کو گالی دینا افسوسناک ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس کے ترجمان نے کہا کہ شاہ محمود مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کی عہدے پر مزید رہنے سے معذرت

لاہور (صباح نیوز)انسپکٹر جنرل پنجاب نے وفاقی حکومت کو خدمات جاری نہ رکھے کے بارے میں مراسلہ لکھ دیا۔آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے صوبائی حکومت کے ساتھ مزید کام جاری رکھنے سے انکار کر دیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مزید پڑھیں

عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ن لیگی رہنما گرفتار

حافظ آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام پر ن لیگ کے سابق وائس چیئرمین حافظ آباد رائے قمر زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رائے قمر زمان کو مزید پڑھیں

عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پر رُکا ہے ختم نہیں ہوا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پے رُکا ہے ختم نہیں ہوا۔ 3 دن سے ایف آئی آر نہیں کٹی تھانے میں مزید پڑھیں

عمران خان کی آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مونس الہی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

دوست محمد مزاری 48 گھنٹے کے لیے پیرول پر رہا

گوجرانوالہ(صباح نیوز)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو 48 گھنٹے کے لیے پیرول پر کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل حکام نے بتایا ہے کہ سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے دادا کی نماز جنازہ مزید پڑھیں

عمران خان قومی اداروں کے خلاف نوجوانوں کو بھڑکارہے ہیں،احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے عمران خان کی فرسٹریشن اتنی بڑھ گئی ہے کہ انہوں نے اب اپنی توپوں کا رخ سیاسی مخالفوں سے ہٹا کر مزید پڑھیں

قومی قیادت کا آگ برساتا بیانیہ سیاست اور جمہوریت کی صف لپیٹ دے گا،لیاقت بلوچ

نارووال(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، صدر مجلس قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قومی قیادت کا آگ برساتا بیانیہ سیاست اور جمہوریت کی صف لپیٹ دے گا، ملکی سیاسی بحران انتہائی گھمبیر اور خطرات کی یکسر مزید پڑھیں