پولیس اور قانون نافذ کر نیوالے اداروں پر حکومتوں کا دبائو نظام کوتباہ کر دیگا ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا کہ پولیس اور قانون نافذ کر نیوالے اداروں پر حکومتوں کا دبائو نظام کوتباہ کر دیگا۔ لیاقت بلوچ نے آزاد جموں و کشمیر جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث کئی سڑکیں بند

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں احتجاج کے باعث شہر کی کئی سڑکیں بند رہے  جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ۔ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے باعث مری مزید پڑھیں

عمران خان پرحملہ مافیاکی آخری سازش نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ13پارٹیاں الیکشن لڑنے کے قابل نہیں اور جھگڑنے کا بہانہ ڈھونڈ رہی ہیں۔یہ چاہتے ہیں عوام اور اداروں کی لڑائی ہو اوریہ الیکشن کی مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کیخلاف درج ایف آئی آر کومسترد کرتے ہیں، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کے خلاف جو ایف آئی آر کاٹی گئی اسے مسترد کرتے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر نمٹا دی گئی

لاہور(صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگرکی معطلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر نمٹادی۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی جانب سے مزید پڑھیں

چونیاں میں اے این ایف کی کارروائی،گاڑی سے 3 من چرس برآمد

چونیاں(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے چونیاں کے علاقے جمبر میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے تین من سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق جمبر میں ملتان روڈ ٹول پلازہ کے قریب ایک گاڑی مزید پڑھیں

غیرقانونی اثاثے کیس ،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری

لاہور(صباح نیوز)احتساب عدالت لاہور نے غیرقانونی اثاثے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج نسیم احمد وِرک نے عبوری ضمانت کی منظوری کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

راولپنڈی(صباح نیوز) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ریسکیو1122، پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ، پنجاب ہائی وے اتھارٹی کو سانحہ مری کا براہ راست ذمہ دار قرار دے دیا، 80 صفحات پر مشتمل  تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاگیا ہے۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ مزید پڑھیں

سکھوں کے مقدس گوردوارہ کے گنبد سے پیتل اور چھت کے دیگر سامان کی چوری کے واقعہ کاحکام نوٹس لے کر مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچا ئیں،قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف نے کہا ہے کہ بھائی پھیرو میں سکھوں کے مقدس گوردوارہ کے گنبد سے پیتل اور چھت کے دیگر سامان کی چوری کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور حکام سے مزید پڑھیں

عمران خان سے چوہدری پرویز الہیٰ کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)عمران خان سے چوہدری پرویز الہیٰ کی ملاقات، لانگ مارچ  و وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین مزید پڑھیں