آج جماعت اسلامی کی پارلیمان سے عدالت تک مسلسل جدوجہد رنگ لے آئی ہے

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے سود کے خلاف درخواستیں واپس لینے کا اعلان خوش آئند ہے ۔الحمد اللہ آج جماعت اسلامی کی پارلیمان سے مزید پڑھیں

نوازشریف،آصف زرداری اور فضل الرحمن کومایوسی ہوگی،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بے اختیار شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں اور حسب معمول نکلتے لندن میں ہیں،ایک تعیناتی سب پہ بھاری ہے،نواز شریف نے جتنے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں بھی جاری رہا

راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں بھی جاری رہا جب کہ اس وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی مری روڈ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے سود سے پاک نظام کے لئے حکومت سے قومی روڈ میپ دینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان نے وفاقی شرعی عدالت سے سودکے خلاف فیصلہ کے حصول کے لئے کلیدی کردار اداکیا۔ سابقہ اور موجودہ دور حکومت میں جماعت اسلامی کی طرف سے نہ صرف سودی نظام کی خلاف  پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

علامہ اقبال مفکر اور مصور پاکستان ہیں، دو قومی نظریہ، خودی، خودداری کا انقلابی پیغام آج بھی مشعل راہ ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے یوم اقبال پر نوجوانوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال مفکر اور مصور پاکستان ہیں، دو قومی نظریہ، خودی، خودداری مزید پڑھیں

سراج الحق کی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل جیتنے پر مبارک باد، فائنل میں کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل جیتنے پر ڈھیروں مبارک باداور فائنل میں کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں امیر مزید پڑھیں

عمران خان سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات،خیریت دریافت کی

لاہور(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وفد کے ہمراہ عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔دونوں رہنماؤں میں ملکی معاملات اور سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔ سراج الحق مزید پڑھیں

عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ترقیاتی بجٹ کا صرف 30فیصد استعمال قابل افسوس ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو عوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیں ۔ مسائل کے انبار لگ گئے ہیں، مگر ریلیف نام کی کوئی چیز نہیں۔ لوگوں کو اپنے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے عمران حملہ کیس کیلئے جے آئی ٹی تشکیل د یدی

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت نے عمران خان حملہ کیس کیلئے جے آئی ٹی تشکیل د یدی۔چیئرمین کمیٹی راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں مشیر داخلہ مزید پڑھیں

عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے راولپنڈی میں ہوں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے راولپنڈی میں ہوں گے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کا مزید پڑھیں