راولپنڈی کے اجلاس اورلندن میں ہونیوالی میٹنگ اہم فیصلوں کافائنل رائونڈ ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے اجلاس اورلندن میں ہونیوالی میٹنگ اہم فیصلوں کافائنل رائونڈ ہے۔الیکشن سے لیکرسلیکشن تک سارے اہم فیصلے اسی مہینے پنڈی میں ہوں مزید پڑھیں

قوم کیلئے خوداری کا درس علامہ اقبال کا بہت بڑا احسان ہے،پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کا شعور اور نوجوانوں کیلئے فکر انگیز پیغام دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے یوم اقبال مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا یوم پیدائش، مزار پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور (صباح نیوز)حکیم الامت، مفکرپاکستان،شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے145 واں یوم پیدائش پر مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا، پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کی ذمہ داری مزید پڑھیں

برصغیر میں دو قومی نظریے کو اجاگر کرنے والی سب سے پہلی ہستی علامہ اقبال کی ہے،ثمینہ احسان

راولپنڈی(صباح نیوز) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ناظمہ صوبہ پنجاب ثمینہ احسان نے کہا ہے کہ برصغیر میں دو قومی نظریے کو اجاگر کرنے والی سب سے پہلی ہستی علامہ اقبال کی ہے، اقبال ایک عظیم مفکر تھے، اپنے گرد مزید پڑھیں

حالات ہاتھ سے نکلنے پرگورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے،بلیغ الرحمان

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ امن وامان کی صورت حال اور حالات ہاتھ سے نکلنے  پرگورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے مزید پڑھیں

موجودہ صورت حال کے تناظر میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مرکزی قیادت اور مجلس عاملہ کا اجلاس منصورہ میں طلب کر لیا

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مرکزی قیادت اور مجلس عاملہ کا اجلاس منصورہ میں طلب کر لیا ہے۔ منصورہ سے جاری مزید پڑھیں

اعتراز احسن ، عمران خان کی عیادت کرنے ان کے گھر پہنچ گئے

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے ملاقات کی  اور فائرنگ  سے زخمی ہونے پر تیماردای  بھی کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور نے25 مستحق خاندانوں میں جہیزباکس تقسیم کر دیئے

لاہور ( صباح نیوز )الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام 25 مستحق خاندانوں میں جہیزباکس تقسیم کر دیئے گئے- اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور شادی پروگرام کی انچارج مزید پڑھیں

سابق حکومت کا اسرائیل سے تعلقات کے حوالے سے اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ،دفتر خارجہ وضاحت دے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اسرائیلی اخبار” ہرٹز ” کی خبر پر تشویش ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان یہودی ریاست کے مزید پڑھیں

سی پی این ای کی عمران خان کی جانب سے وزیر آباد حملے میں صحافیوں کو ملوث کرنے کی کوشش کی مذمت

کراچی ( صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے سیاسی جماعتوں اور ان کے سربراہان کی طرف سے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے صحافتی اداروں و صحافی حضرات کو بدنام کرنے پر مزید پڑھیں