نوجوان ہمارا ہر اول دستہ ، جماعت اسلامی سرپرستی جاری رکھے گی.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا ہر اول دستہ ہے ، جماعت اسلامی نوجوانوں کی سرپرستی جاری رکھے گی ۔نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں نے ان مزید پڑھیں

زائد اثاثے کیس، رانا ثناء اللہ کی نیب انویسٹی گیشن ختم کرنے کی درخواست منظور

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی آمدن سے زائد اثوں کے کیس میں نیب انویسٹی گیشن ختم کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ سوموار کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس اسجد مزید پڑھیں

فیاض چوہان نے مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ مار دیا

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں مری روڈ پر پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران کارکنان کی آپس میں تلخ کلامی ہو گئی۔ پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ مار دیا۔کارکن فیاض الحسن چوہان مزید پڑھیں

ایف آئی اے میں طلبی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران کی درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی ضیا مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں،قمر زمان کائرہ

لاہور(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ  نے  عمران خان پر حملے سے متعلق کہا ہے کہ ملزم آپ کے پاس ہے، حکومت آپ کے پاس ہے، کمیشن بنالیں، حکومت آپ کی، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

سسٹم اتنا یرغمال ہے وزیراعلیٰ پنجاب اور انکی کابینہ بھی کچھ نہیں کرسکتی،فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج نہیں ہو رہی، سسٹم اتنا یرغمال ہے وزیراعلیٰ پنجاب اور انکی کابینہ بھی مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ نے نوجوانوں کے ذہنوں اور زندگیوں میں انقلاب برپا کیا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)سابق اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ نے نوجوانوں کے ذہنوں اور زندگیوں میں انقلاب برپا کیا۔اسلامی جمعیت طلبہ نے پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتیں بند گلی میں ہیں، نکلنے کے لیے واحد راستہ سیاسی ڈائیلاگ ہے ،سراج الحق

گجرات(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام ملک میں فضائی، سیاسی اور معاشی آلودگی سے شدید پریشان ہیں۔انارکی اور افرا تفری سے پورا نظام متاثر ہے ۔سانس لینا مشکل اور زندگی گزارنا دشوار ہو گیا ہے۔پی مزید پڑھیں

لانگ مارچ والوں کو اسلام آباد میں پھڑکنے بھی نہیں دیں گے،عطار تارڑ

گوجرانوالہ(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں شک ہے کہ معظم گوندل کو عمران خان کے گارڈ کی گولی لگی ہے،لانگ مارچ والوں کو اسلام آباد میں پھڑکنے بھی نہیں دیں گے،آپ اقتدار مزید پڑھیں

عمران خان شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج، ڈاکٹروں نے دو ہفتوں تک آرام کا مشورہ دے دیا

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شوکت خانم اسپتال  لاہور سے ڈسچارج، ڈاکٹروں نے دو ہفتوں تک آرام کا مشورہ دے دیا،سخت سیکورٹی حصار میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اسپتال سے زمان پارک ان کی رہائش گاہ منتقل کیا مزید پڑھیں