علی سرفراز ڈی جی نیب لاہور تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز)علی سرفراز ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعینات کر دیئے گئے ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق علی سرفراز کی ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعیناتی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ یاد مزید پڑھیں

کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جا سکتی، لاہور ہائیکورٹ کاتوہین مذہب کے مقدمے کا تحریری فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ایک شخص کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے میانوالی کے تھامے میں درج توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کا مزید پڑھیں

عمران خان کا بیانیہ لوگوں کے دلوں میں اترگیا،شاہ محمود قریشی

گجرات (صباح نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ لوگوں کے دلوں میں اترگیا،ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ نئے انتخابات ہیں۔ گجرات میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

وجیہہ سواتی قتل کیس ، سابق شوہر کو سزائے موت

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قید اورجرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ مزید پڑھیں

لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزہ چلے میں بدل گئی،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزہ چلے میں بدل گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں سابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ تعیناتی مزید پڑھیں

عمران خان کی حفاظت کیلئے خیبرپختونخوا سے کمانڈوز کا دستہ لاہور پہنچ گیا

لاہور (صباح نیوز)عمران خان کی حفاظت کیلئے خیبرپختونخوا سے 15 کمانڈوز پر مشتمل دستہ پی ٹی آئی چیئرمین کی رہائشگاہ کے باہر پہنچ گیا،میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبر پختونخوا سے 15 کمانڈوز پر مزید پڑھیں

حکومت کا سود پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان خوش آئند لیکن اس پر عمل درآمد کے لیے ٹال مٹول سے کام نہ لیا جائے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ حکومت کا سود پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان خوش آئند لیکن اس پر عمل درآمد کے لیے ٹال مٹول سے کام نہ لیا جائے۔ سود سے پاک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مرکزی مجلس عاملہ کا سودی معیشت کے خاتمہ اور وفاقی شرعی عدالت کے تاریخی فیصلہ پر عمل درآمد کے حکومی اعلان کا خیرمقدم

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ نے حکومت کے سودی معیشت کے خاتمہ اور وفاقی شرعی عدالت کے تاریخی فیصلہ پر عمل درآمد کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 38-F کا مزید پڑھیں

ملک میں ترقی،خوشحالی اور امن کا واحد راستہ پُرامن اسلامی، جمہوری انقلاب ہے۔لیاقت بلوچ

ملتان(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں ترقی،خوشحالی اور امن کا واحد راستہ پُرامن اسلامی، جمہوری انقلاب ہے۔ جماعت اسلامی اپنے پرچم ، انتخابی نشان اور کرپشن فری اسلامی پاکستان کے منشور کے تحت مزید پڑھیں

حکومت کا سود کے خلاف فیصلے سے متعلق اپیلیں واپس لینے کا اعلان خوش آئند ہے۔ دردانہ صدیقی

راولپنڈی (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیلیں واپس لینے اور مقررہ مدت میں سود ختم مزید پڑھیں