عمران خان کو وقت بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے نائب صدر و اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہاہے کہ آہستہ آہستہ وقت عمران خان کو بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے، جب چاہیں جھوٹا بیانیہ بنا کر مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لارجر بینچ تحلیل

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لارجر بینچ تحلیل ہوگیا۔بینچ کے ممبر جسٹس علی ضیا باجوہ نے سماعت سے معذرت کرلی۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہا کہ ذاتی وجوہات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے تاجر رہنما نعیم میر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔ عدالتِ عالیہ مزید پڑھیں

سائفر جھوٹ ثابت،امریکی سازش کے بیانیے سے عمران خودپیچھے ہٹ گئے،سعد رفیق

لاہور(صباح نیوز) وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سائفر جھوٹ ثابت ہوچکا، امریکی سازش کے بیانیے سے عمران خان خود پیچھے ہٹ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک بیان میں خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں

حکمران راولپنڈی کوآنکھیں دکھانے کے قابل نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران راولپنڈی کوآنکھیں دکھانے کے قابل نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ6ماہ اسمبلی کاکورم پورانہیں ہوااپنی ذات کیلئے نیب ترامیم کیسے مزید پڑھیں

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیس کی شدید قلت

ملتان(صباح نیوز)ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر نے شہریوں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا۔ ملتان، لودھراں، وہاڑی اور خانیوال کے شہریوں کے مطابق پہلے ہی گیس کی بندش کا سامنا تھا لیکن اب بارش مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ملک بھر سے اہل، دیا نتدار اور محب وطن افراد کو متحد کر کے بحرانوں کا خاتمہ کرے گی،لیاقت بلوچ

گوجرانوالہ(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک بھر سے اہل، دیا نتدار اور محب وطن افراد کو متحد کر کے بحرانوں کا خاتمہ کرے گی، بد قسمتی سے سیاست دانوں نے اقتدار کی مزید پڑھیں

خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے لاہور جنرل ہسپتال میں بریسٹ سکریننگ سنٹر کا افتتاح کیا

لاہور (صباح نیوز) خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے لاہور جنرل ہسپتال میں بریسٹ کینسر اور جینیٹک پریسٹ سکریننگ سنٹر کا افتتاح کیا ۔ پرنسپل پی جی ایم آئی و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر الفرید ظفر نے معزز مزید پڑھیں

جھوٹ بولنے اورمنحرف ہونے والے کااب سیاسی کھیل بھی ختم ہونے والاہے ، راناثنااللہ خان

فیصل آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ خاں نے عمران خان کے آزادی مارچ کوبچوں کی تعلیم اورمعیشت کی بربادی قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے محروم ہونے کے بعدسائفرکے نام پرخط لہرانے اوراُسے ماضی کاکھیل قراردے کریوٹرن لینے مزید پڑھیں

سیاسی پارٹیوں کے اندر جمہوریت کا نا ہو نا المیہ اور ملک کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی باتیں کرنے والے اپنی پارٹیوں کے اندر جمہوریت کوقائم نہیں کر سکے ۔ان پارٹیوں میں کلیدی عہدوں پر موروثیت ہی مزید پڑھیں