لاہور، ڈرون طیارہ اڑانے والا شخص گرفتار

لاہور(صباح نیوز)لاہورپولیس نے ڈرون طیارہ اڑانے والاشخص حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی۔ گزشتہ روز لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب اورنج ٹرین ٹرمینل کے واشنگ ایریا میں ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا، جس مزید پڑھیں

توشہ خانہ میں مالی بے ضابطگیاں قابل مذمت، تیس سالہ ریکارڈ منظر عام پر لایا جائے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں ہو نے و الی اربوں روپوں کی بے ضابطگیاں قابل مذمت اور افسوسناک ہیں۔ اربوں روپے کے تحائف کو معمولی قیمت ادا کرکے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

لاہور ( صبا ح نیوز )الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام والٹن کے علاقہ میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد،فری میڈیکل کیمپ میں گائنی، جنرل فزیشن اور دانتوں کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا چیک اپ کیا ۔جبکہ مزید پڑھیں

لانگ مارچ زیادہ ہی سکڑ گیا،قوم کے پاس جماعت اسلامی بہترین آپشن ہے ،لیاقت بلوچ

راولپنڈی ( صباح نیوز)مرکزی نائب امیروصدرقائمہ کمیٹی سیاسی امورجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ دوتہائی اکثریت لے کرحکومت بنانے والے اس لیے زیروہوجاتے ہیں کیونکہ وہ سیاستدان نہیں بلکہ بیساکھیوں پرکھڑے بے اختیارکردارہوتے ہیں بدترین سیاسی بحران نے مزید پڑھیں

بیرونی آقاؤں کے بوٹ پالش کرنے والوں نے پاکستان سے کیا لینا، اسد عمر

کوٹ مومن(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد ہے کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوں۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سرگودھا میں کوٹ مومن انٹر چینج پر کارکنوں سے خطاب مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ ،شیخ رشید مسجد نبویۖ واقعہ میں بے گناہ قرار، ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو مسجد نبویۖ واقعہ میں بے گناہ قرار دے دیا۔بدھ کو جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے مسجد نبویۖ کے افسوسناک واقعہ پر شیخ رشید کے خلاف درج مقدمے پر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت عمران خان کی سکیورٹی پر ماہانہ 10کروڑ روپے سے زائد برداشت کریگی

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لاہور رہائش گاہ زمان پارک کی سکیورٹی کے نام پر ماہانہ10 کروڑروپے سے زائد کا خرچہ برداشت کرے گی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنا کیس،ڈی جی آئی بی سے رپورٹ طلب، سی پی او پنڈی نے عدالت سے معافی مانگ لی

راولپنڈی (صباح نیوز)پی ٹی آئی دھرنوں کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈی جی آئی بی سے دھرنوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی،سی پی او راولپنڈی نے عدالت سے معافی مانگ لی۔  لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے آرمی چیف کی تعیناتی سنیارٹی پر کرنے کیلئے دائر درخواست مسترد کردی

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی سنیارٹی کی بنیاد پر کرنے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ گزشتہ روز ہی لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نجمہ احمد ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

فرح خان اور شہزاد اکبر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ خان کی دوست فرح خان اور شہزاد اکبر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرار داد مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں