سوئی سدرن کی جانب سے صنعتوں کے لیے تین ماہ کے لیے گیس کی سپلائی بند کرنے کا اعلان تشویشناک ہے، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمدنے کہا ہے کہ عوام کی زندگی مصائب کا مسکن بن چکی ہے۔ سوئی سدرن کی جانب سے صنعتوں کے لیے تین ماہ کے لیے گیس کی سپلائی بند کرنے کا اعلان تشویشناک مزید پڑھیں

یکساں نصاب تعلیم کے بغیر تعلیمی میدان میں ترقی ممکن نہیں،پروفیسر ابراہیم

بورے والا(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے نائب مرکزی امیر و امیر جماعت کے پی کے سابق سینئر پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کے بغیر تعلیمی میدان میں ترقی ممکن نہیں، اسلامی نظام میں حق حکمرانی صرف مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر کی جائے،لیاقت بلوچ

کلرسیداں(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر کی جائے۔نائب امیر جماعتِ اسلامی  نے کلر سیداں میں جامع مسجد قرطبہ کا افتتاح کیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد گرفتار

لاہور(صباح نیوز) پنجاب بھر میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں زاہد خان ، عبداللہ ، نعمان، اکرم مزید پڑھیں

  ایک تعیناتی سب پہ بھاری ،غلط فیصلہ انتشاربرپاکرسکتاہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی سب پہ بھاری ہے،حکومت نے صرف اپنے کیس ختم کروائے ہیں جو وقت آنے پر دوبارہ بحال ہوجائیں گے،مہنگائی30فیصد بڑھ گئی مزید پڑھیں

عمران خان سے وزیر صحت پنجاب کی ملاقات، سیاسی صورتحال، اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پنجاب کے وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک نے زمان پارک میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال، لانگ مارچ، انتخابات اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت ہوئی۔اس موقع پر عمران خان مزید پڑھیں

لڑکی کی مرضی کے بغیر نکاح برقرار نہیں رکھا جاسکتا: لاہور ہائیکورٹ

لاہور(صباح نیوز) ہائیکورٹ نے خاتون کی 10 برس کی قانونی جنگ کے بعد اپیل منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ لڑکی کی مرضی کے بغیر ہونے والے نکاح کو برقرار نہیں رکھا جاسکتا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چھٹہ مزید پڑھیں

راولپنڈی پریس کلب کے باہر مسلح افواج و آئی ایس آئی سمیت دفاعی اداروں کے ساتھ استحکام۔پاکستان ریلی

راولپنڈی(صباح نیوز) چیئرمین شاہین پیس فورس ملک اصغر خان بابر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور انٹیلیجنس اداروں کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے یہ ملک اور مسلح افواج ہماری پہچان ہماری آن ہیں مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی۔ راولپنڈی پولیس کے سکیورٹی پلان کے مطابق لانگ مارچ کی سکیورٹی کے لیے 10ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی غریب دوست پالیسیوں کا اجرا مثبت اور حوصلہ افزا ہے،عمران خان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی غریب دوست پالیسیوں کا اجرا مثبت اور حوصلہ افزا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کی زمان مزید پڑھیں