عمران خان جو مرضی کہے وہ عوام اور اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا ہے: جاوید ہاشمی

لاہور (صباح نیوز)سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ عمران خان جو مرضی کہیں لیکن وہ عوام اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا لیڈر کا کام تحائف لینا نہیں مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی سراج الحق ،ڈاکٹرطارق سلیم 27نومبرکوشاہ ہمدان کانفرنس سے خطاب کریں گے

راولپنڈی ( صباح نیوز)صوبائی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پنجاب انعام الحق اعوان کے مطابق 27نومبرکوعظیم الشان سالانہ شاہ ہمدان کانفرنس بلاول نزد چکری انٹرچینج میں امیرجماعت سراج الحق اورصوبائی امیرڈاکٹرطارق سلیم مہمانان خصوصی ہوں گے ۔ بانی شاہ ہمدان فائونڈیشن مزید پڑھیں

پروفیشنل اور شفاف اندازمیں متاثرین سیلاب کی امدادالخدمت کا فخرہے ،اقبال خان

راولپنڈی ( صباح نیوز)جماعت اسلامی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب اقبال خان نے کہاہے کہ عوام کی تعلیم ،صحت سمیت بنیادی ضروریات کوپور اکرنا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن بدقسمتی سے9500ارب کاسالانہ وفاقی بجٹ عوام مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے تسنیم حیدر کو عمران خان حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے مسلم لیگ( ن) پر عمران خان حملے اور ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کرلیا گیاہے۔ مشیرداخلہ پنجاب عمرسرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ تسنیم شاہ سے مزید پڑھیں

تحریف شدہ ترجمہ قرآن کی اشاعت:وزیراعظم، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹریز 7 دسمبر کولاہور ہائیکورٹ طلب

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے تحریف شدہ ترجمہ قرآن کی اشاعت پر وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹریز 7 دسمبر کو طلب کر لئے۔ قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف اور قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر اشاعت کے مزید پڑھیں

اڑھائی کروڑ بچے سکول سے باہر ،ہر سال لاکھوں نمونیا اور اسہال سے مرجاتے ہیں۔ جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ہر سال لاکھو ں بچے نمونیااور اسہال سے مرجاتے ہیں، مگر متعلقہ حکام اور حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی جبکہ حکومت کے اپنے مزید پڑھیں

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ کو درخواست دیدی ہے، عطا تارڑ

گوجرانوالہ(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا ء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے،فرح گوگی کو دبئی سے لا کر شاملِ تفتیش کیا جائے۔ مزید پڑھیں

سیاسی مسائل سیاسی قیادت مذاکرات سے بروقت حل کرلے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کا نظام قائدین کی خواہشات اور بلند بانگ دعووں اور بیانیوں سے نہیں قرآن و سنت کے نظام اور آئین و قانون مزید پڑھیں

نوازشریف کیئرٹیکرکادوراینہ بڑھوانا اورمن پسندکی تعیناتی چاہتاہے ، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کیئرٹیکرکا دوراینہ بڑھوانا چاہتا ہے اورمن پسند کی تعیناتی بھی چاہتا ہے، ایک ٹکٹ میں2مزے نہیں مل سکتے،پی ڈی ایم کاسیاسی جنازہ مزید پڑھیں

صدر سے بیک ڈور مذاکرات جاری، راولپنڈی میں ٹیکنو کریٹس حکومت کی افواہیں ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

لاہور(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ صدقے جاؤں بلاول صدر مملکت کو دھمکی دے رہا ہے، وزیر خارجہ دھمکی دینے سے پہلے لال حویلی سے ہوکر جائے، اسلام آباد میں مزید پڑھیں