راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کمانڈر سمیت2دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)پنجاب نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد عرف محمد نبی سمیت 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد کمانڈر خالد عرف مزید پڑھیں

لاہور ،ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 2ڈاکو ہلاک، ایک شہری جاں بحق

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے علاقے شاد باغ میں ڈولفن فورس سے بچ کر بھاگنے والے ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 2 ڈاکو ہلاک اور ایک شہری موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق تین مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے لاہور ہائی کورٹ کاتین رکنی فل بینچ تشکیل

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لئے تین رکنی فل مزید پڑھیں

دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا یہ بھی دیکھیں گے، لاہور ہائی کورٹ

راولپنڈی(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا۔ عدالت اس کو بھی دیکھے گی، مزید پڑھیں

ادارے نے سارے نام شامل کرکے دوراندیشی کاثبوت دیا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تعیناتی کے لئے سمری آگئی ہے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کاثبوت دیا ہے۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں

حکمران جماعتیں جھوٹے بیانیے سے قوم کو بے وقوف بنا رہی ہیں،امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ باجوہ فیملی کے اثاثوں سے متعلق خبر بے بنیاد ہے تو متاثرہ فریق عدالتوں میں ہتک عزت کا دعویٰ کرے اور ڈیمجز کلیم کرے۔ حکومت کا انکوائری کروانا سمجھ مزید پڑھیں

حکمران اپنے آپ کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتے،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ اسلامی حکومت کا تصور یہ ہے کہ اقتدار اعلیٰ اللہ تعالیٰ کے پاس ہو گا اور حکمران اس اقتدار اعلیٰ کے تابع ہوںگے۔ کرپشن، بدامنی، اربوں روپے کے سکینڈلز، مزید پڑھیں

تمام مکاتب فکر علمائے کرام نے سراج الحق کی جانب سے آئندہ جمعہ کو یوم انسداد سود کے طور پر منانے کے اعلان کی تائید کی ہے

لاہور (صباح نیوز)تمام مکاتب فکر علمائے کرام نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے آئندہ جمعہ کو یوم انسداد سود کے طور پر منانے کے اعلان کی تائید کی ہے۔ متحدہ علما کونسل پاکستان کے صدر مولانا عبدالر مزید پڑھیں

قابل اعتراض مواد:پنجاب میں گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر پابندی عائد

لاہور(صباح نیوز)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی۔ ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر فاروق منظور کے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

وفاقی ٹیکس محتسب آصف محمود جاہ کاچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ،

راولپنڈی (صباح نیوز)وفاقی ٹیکس محتسب آصف محمود جاہ نے ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی کا دورہ کیا، اس موقع پر صدر ثاقب رفیق، گروپ لیڈر سہیل الطاف، سینئر نائب صدر محمد حمزہ سروش، نائب صدر فیصل شہزاد،سمال چیمبر کے صدر مزید پڑھیں