جعلی خبروں کی منظم انڈسٹری کا شکارنوجوان نسل غلط معلومات کے منفی اثرات کو سمجھے فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی میں جعلی خبروں کے اثرات پر اساتذہ اور ماہرین کا سمینار میں اظہار خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی میں اظہار رائے کی آزادی، جعلی خبروں کے اثرات اور میڈیا کے کردار پر ایک سیمینار میں بتایا گیا ہے کہ جعلی خبریں اب ایک منظم انڈسٹری بن چکی ہیں اور بدقسمتی سے اس مزید پڑھیں

لانگ مارچ،پولیس نے پیٹرول کی مد میں مزید 1ارب 30 کروڑ روپے مانگ لئے

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے پولیس نے پنجاب حکومت سے مزید رقم مانگ لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق رواں ماہ پیٹرول کی مد میں 1ارب 30 کروڑ کے فنڈز جاری کیے جائیں ورنہ پولیس کی مزید پڑھیں

عالمی فٹ بال مقابلوں کے انعقاد پر قطری حکومت نے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کردیا ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فٹ بال کے عالمی مقابلوں کے انعقاد پر قطر ی حکومت نے عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔قطری حکومت نے عالمی برادری کو مزید پڑھیں

قرآن و سنت ہی ہمارے اصل فلاح کی ضامن ہے، آمنہ عثمان

ملتان(صباح نیوز) میڈیا سیل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے تحت ”ستارے جس کے گرد راہ ہوں وہ کارواں تو ہے” کے عنوان سے ایک روزہ میڈیا ورکشاپ جنوبی پنجاب ملتان میں منعقد کی گئی۔ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل کا مشاورتی اجلاس، مسئلہ کشمیر کو سرد خانے میں دھکیلنے کی روش کی شدید مذمت

لاہور(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل کا مرکزی مشاورتی اجلاس سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ سید ثاقب اکبر ، مفتی گلزار نعیمی ، علامہ عارف حسین واحدی ، عبد الرشید ترابی ، سید ناصر شیرازی ، ڈاکٹر مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف کی تعیناتی تک سیاست میں ٹھہرائو نہیں آئے گا، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک نئے آرمی چیف کی تعیناتی کامسئلہ حل نہیں ہوتاسیاست میں ٹھہرائو نہیں آئے گا۔راناثنااللہ کابیان بغیرسمری کے بھی نیاآرمی چیف تعینات مزید پڑھیں

راولپنڈی انتظامیہ اور اداروں کی پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز

راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی کی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام فیض آباد سے تبدیل کرکے علامہ اقبال پارک تک لانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی مزید پڑھیں

رشوت اور فوجداری کیسز میں ملوث افراد پنجاب پولیس میں بھرتی نہیں ہو سکتے،لاہور ہائی کورٹ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے قراردیا ہے کہ رشوت اور فوجداری کیسز میں ملوث افراد پنجاب پولیس میں بھرتی نہیں ہو سکتے۔ عدالت نے درخواست گزارکے فوجداری کیس میں ملوث ہونے کی بنیاد پر اسپیشل مزید پڑھیں

فرسودہ نظام اپنی تمام خامیاں اگل رہا ہے، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ فرسودہ نظام اپنی تمام خامیاں اگل رہا ہے، نظام کے محافظ ایکسپوز ہو رہے اور عوام مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے ایندھن میں جل رہے ہیں۔ اللہ اور مزید پڑھیں

سود کی لعنت سے چھٹکارہ حاصل کیے بغیر ملک میں ترقی، امن اور خوشحالی ممکن نہیں، امیرالعظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے مختلف شعبوں کے اجلاس کی صدارت کی جس میں ناظمین شعبہ جات نے چار ماہ کی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کی سودی معیشت کے مزید پڑھیں