حرمت سود کے سلسلے میں محض اعلانات نہیں، اقدامات کی ضرورت ہے۔ فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ حرمت سود کے سلسلے میں محض اعلانات نہیں، اقدامات کی ضرورت ہے۔ سپریم کورٹ سے صرف دو بنکوں کی اپیلیں واپس لینا کافی نہیں، بقایا 14درخواستوں کی واپسی مزید پڑھیں

شہبازحکومت اعلانات کی بجائے سود کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرے ، ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ سود اللہ اوراس کے رسول ۖ کے خلاف کھلی جنگ ہے اللہ کی حدود پامال کرنے والے اسلام کے دشمن ہیں شہباز حکومت اعلانات کی بجائے سود کے خاتمے مزید پڑھیں

پاک فوج میں تقرریوں کا عمل میرٹ کی بنیاد پر مکمل ہونا خوش آئند ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی، قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاک فوج میں تقرریوں کا عمل آئین، قانون اور میرٹ/سنیارٹی کی بنیاد پر مکمل ہوگیا ہے۔ بدتر حالات میں یہ عمل ہوا جو مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا کل جلسہ کیلئے سیکیورٹی پلان تیار

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی میں تحریک انصاف کے 26 نومبر کے جلسے کی تیاریوں سے متعلق انتظامیہ اور پولیس نے جلسے کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے کنٹینر پر بلٹ پروف شیشہ نصب رہے مزید پڑھیں

لوگوں کوغلط فہمی تھی کہ عمران خان25دن سمری پربیٹھارہے گا، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لوگوں کوغلط فہمی تھی کہ عمران خان25دن سمری پربیٹھارہے گا،اداروں نے بھی کہا ہے کہ معاشی اورسیاسی عدم استحکام گھمبیرہوگیاہے۔فوج نے سیاست سے دوررہنے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی انور ابراہیم کو ملائشیا کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے انور ابراہیم کو ملائشیا کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کی قیادت میں برادر اسلامی ملک مزید استحکام اور ترقی کا سفر طے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کل ملک بھر میں یوم انسداد سود منائے گی

راولپنڈی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پرکل 25 نومبر بروز جمعتہ المبارک  ملک بھر میں یوم انسداد سود منایا جا رہا ہے ۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی ملک محمد اعظم نے کہا ہے کہ ملک مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی کا اعلیٰ عسکری قیادت کی آئین، میرٹ اور سینیارٹی کے اصول پر متفقہ تقرریوں پر اطمینان کا اظہار

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلیٰ عسکری قیادت کی آئین، میرٹ اور سینیارٹی کے اصول پر متفقہ تقرریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں بے یقینی کی کیفیت ختم ہو گئی۔ مزید پڑھیں

پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کا ہیلی کاپٹر لینڈ ہونے پر کوئی اعتراض نہیں،جی ایچ کیو نے خط لکھ دیا

اسلام آباد/ راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کے معاملے پر جی ایچ کیو نے خط لکھ دیا۔جبکہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی ریلی کو مشروط مزید پڑھیں

سیاسی مداخلت ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے این اے 124میں مستحقین کے درمیان ونٹر پیکیج کی تقسیم کے موقع خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی جانب سے سیاست میں فوج کی مداخلت غیر مزید پڑھیں