ملک و قوم کی ترقی کے لئے سودی معاشی نظام کا مکمل خاتمہ کرنا ہوگا،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی کے لئے سودی معاشی نظام کا مکمل خاتمہ کرنا ہوگا۔ سودی نظام تمام مسائل کی بنیادی جڑ ہے۔ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

اسمبلیاں توڑیں یاچھوڑیں، لولی لنگڑی اسمبلیوں کی طرف کوئی نہیں دیکھ رہا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہو رہے ہیں جبکہ معیشت بچانے پر کام نہیں ہو رہا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ مزید پڑھیں

عمران خان کے اعلان کا آئینی اور عوامی طور پر کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا،خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین  عمران خان راولپنڈی میں ہماری حکومت گرانے کی بجائے اپنی دو حکومتیں گرانے آئے تھے۔عمران خان کے اعلان کا آئینی اور عوامی طور پر کوئی نتیجہ مزید پڑھیں

قصور میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،غیر قانونی تعمیرات مسمار،متعددسیل پوائنٹس ختم کردیے

قصور(صباح نیوز)ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن ماہم آصف ملک کی زیرنگرانی شہر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،غیر قانونی تعمیرات مسمار،متعددسیل پوائنٹس ختم کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن قصور ماہم آصف ملک کی زیرنگرانی اسسٹنٹ کمشنر یوٹی تحریم مزید پڑھیں

ڈرائیور ظفر اقبال دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا،سکول وین حادثے سے محفوظ رہی

قصور(صباح نیوز)گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر چونیاں سکول وین کا ڈرائیور ظفر اقبال دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع قصور کے علاقے چونیاں میں سکول وین کے ڈرائیور ظفراقبال کی سکول کی گاڑی چلاتے ہوئے اچانک مزید پڑھیں

قرآن پاک کا وحدت امت کا تصور تمام دنیا کے مسلمانوں کو ایک قوم ایک خاندان ایک برادری قرار دیتا ہے،ثمینہ سعید

راولپنڈی (صباح نیوز)ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ثمینہ سعید  نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے امت مسلمہ کے اتحاد اور باہمی محبت و الفت کو کامل دین کا اہم جزو قرار دیا ہے- نبی اکرم صلی مزید پڑھیں

تعمیرکی بجائے تخریب ،عوام نے اسلامی ٹچ والوں کومسترد کردیا ،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب وصوبائی صدرملی یکجہتی کونسل ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ عوام نے اسلامی ٹچ والو ں کومستردکردیا 2018کے الیکشن میں اہلیان راولپنڈی نے تحریک انصاف کووفاق اور پنجاب اسمبلی کی نشستوں پرعزت بخشی لیکن اقتدارمیں مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52فیصد کمی ، معاشی بحران سنگین ہوتا چلا جارہا ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک کے اندر معاشی سرگرمیاں ختم ، قومی پیداوار روزبروزکم ،کساد بازاری اوربے روزگاری میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جارہا مزید پڑھیں

عمران خان کا لانگ مار چ ماضی کی طرح بے نتیجہ رہا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی،صدر قائمہ کمیٹی سیاسی، قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان کا دھرنا،  لانگ مار چ ماضی کے لانگ مارچ کی طرح بے نتیجہ ہی رہا،ابھی تو قومی اسمبلی کے استعفے ہی تکمیل مزید پڑھیں