الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویز الٰہی نے لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ نے لاہور فیڈرروٹ کے لئے مزید بسیں لانے کا پراجیکٹ تیار کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کیخلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ سپریم کورٹ رجسٹری مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں دوصوبائی اسمبلیوں کافیصلہ ہوجائے گا، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر تباہ اوراقتدارکے بھوکوں کاجمعہ بازار لگاہوا ہے،آج سے ریسکیو آپریشن کاپہلا دن ہے،اداروں کاسیاست سے دور ہونا قابل مزید پڑھیں

پنجاب بھرمیں دھند چھائی رہی ،موٹرویز کئی مقامات پربند

لاہور(صباح نیوز)پنجاب بھرمیں دھند چھائی رہی جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی،موٹر ویز کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا۔ شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کمی رہی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام منصورہ میں معذور افراد کے اعزاز میں پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے

لاہور(صباح نیوز)معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر جماعت اسلامی اور الخدمت فائونڈیشن کے زیراہتمام منصورہ میں معذور افراد کے اعزاز میں پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم تقریب کے مہمان خصوصی ہوں مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت نے پنجاب وومن پروٹیکشن ایکٹ 2016 کے اسلام کے خلاف ہونے سے متعلق تمام درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت نے قراردیاہے کہ پنجاب وومن پروٹیکشن ایکٹ 2016 اسلا م کے خلاف نہیں ہے،اس لئے اس قانون کے خلاف دائرتمام درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں ۔ چیف جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور اور جسٹس خادم مزید پڑھیں

پاک فوج میں تقرریوں کے باوجود سیاسی استحکام حاصل نہیں ہورہا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  پاک فوج میں تقرریوں کے باوجود سیاسی استحکام حاصل نہیں ہورہا، عام انتخابات کو یقینی بنانے اور بااعتماد عام انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام مزید پڑھیں

جب حکومت نے جے آئی ٹی بنانے کا بیان دیاتب اعتراض کیوں نہیں کیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے کہا ہے کہ جب حکومت نے جے آئی ٹی بنانے کا بیان دیا تب آپ نے سپریم کورٹ میں اعتراض کیوں نہیں کیا۔منگل کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے مزید پڑھیں