فرح خان کا توشہ خانہ سے متعلق الزامات پر عمر فاروق ظہور، نجی ٹی وی اور اینکر کو لیگل نوٹس

لاہور (صباح نیوز)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی ساتھی فرح خان  نے توشہ خانہ سے متعلق الزامات پر عمر فاروق ظہور، نجی ٹی وی اور اس کے اینکر کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مزید پڑھیں

عمران خان نے تنہا 13 پارٹیوں کی سیاست دفن کردی،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کہ عمران خان نے تنہا 13 پارٹیوں کی سیاست دفن کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 4ماہ سے مزید پڑھیں

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب، جنرل باجوہ اور جنرل عاصم کی یادگار شہدا پر حاضری

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں جاری ہے۔ پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پہلے یادگار شہدا پر حاضری مزید پڑھیں

شدید دھند ، لاہور سیالکوٹ،لاہورملتان موٹرویز بند رہیں

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ اور لاہورملتان موٹرویز بند کر دی گئیں۔ موٹر وے پولیس حکام کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔اس کے مزید پڑھیں

ملک میں طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ نظام ہے، راشد نسیم

 میر پور خاص (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ ملک میں طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ نظام ہے، اسلامی انقلاب آئے گا تو تفریق ختم اور ترقی، امن اور خوشحالی کے راستے کھلیں مزید پڑھیں

آئین و قانون پر عملدرآمد سے ہی ملک کی ترقی ممکن ہے، قمر زمان کائرہ

لالہ موسی(صباح نیوز):وزیر اعظم کے مشیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آئین و قانون پر عملدرآمد سے ہی ملک کی ترقی ممکن ہے، عمران خان کو مخالفین پر جھوٹے الزام لگانے کے مزید پڑھیں

خواتین جماعت اسلامی پنجاب(شمالی)کی ناظمات کا تقرر

راولپنڈی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے دستور جماعت کی دفعہ (88) کی شق نمبر 6 کے تحت ارکان کے استصواب کی روشنی میں اگلے دو سال کے لیے صوبہ شمالی پنجاب (حلقہ خواتین)کے تمام اضلاع کی ناظمات مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

رائے ونڈ( صباح نیوز)پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اقدام سے کروڑوں روپے ماہانہ بجلی کی بچت ہوگی۔ معلوم ہوا ہے کہ پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر لاریب اسلم کا تحصیل ہیڈکوارٹر کوٹ رادھاکشن کا دورہ

قصور (صباح نیوز)اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن لاریب اسلم کا تحصیل ہیڈ کوارٹر کوٹ رادھاکشن کا دورہ کیا، عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاریب اسلم نے گزشتہ مزید پڑھیں

عمران خان نے پہلے بڑھکیں ماریں، اب پاؤں پکڑ کر معافی مانگ رہے ہیں، عطا تارڑ

گوجرانوالہ(صباح نیوز)وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے بڑھکیں ماریں، اب پاؤں پکڑ کر معافی مانگ رہے ہیں۔ گوجرانوالہ میں عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں