جماعت اسلامی بر سر اقتدار آکر ملک کے اندر قانون کی حکمرانی قائم کرے گی۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے اسلامک لائرز مومنٹ پنجاب وسطی کے زیر اہتمام ” استحکام پاکستان وکلاء کنونشن ” سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی کو قائم کرنے مزید پڑھیں

شاہد خاقان کا شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف دو ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ ہرجانے کا مذکورہ دعوی شاہد خاقان کی جانب سے مزید پڑھیں

الیکشن2مہینے پہلے ہوں یا بعد، پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہو گئی ،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن2مہینے پہلے ہوں یا بعد میں ہوں پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہو گئی۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید نے ہفتہ کے مزید پڑھیں

دھند کے باعث موٹروے ایم ون، ایم ٹو کچھ مقامات پر بندرہیں

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹوکچھ مقامات پر بند کی گئیں۔موٹر وے حکام کے مطابق موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک بند ہے جبکہ ایم 3شرقپور سے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)شعبہ خواتین کی سابق صدر، سینئر پارلیمنٹیرین بیگم نجمہ حمید وفات پاگئیں،نماز جنازہ کل ادا کی جائیگی

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)شعبہ خواتین کی سابق صدر، سینئر پارلیمنٹیرین بیگم نجمہ حمید78 برس کی عمر میں وفات پاگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ کل بعدنماز ظہر راولپنڈی میں ان کی رہائش 877، ایف بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب  مزید پڑھیں

سراج الحق کل ”استحکام پاکستان وکلا کنونشن” سے خطاب کریں گے

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق ”استحکام پاکستان وکلا کنونشن” سے خطاب کریں گے۔ لاہور ہائی کورٹ میں  ہونے والی تقریب سے معروف قانون دان حامد خان، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد شاہد زبیری، وائس چیئرمین پاکستان بار مزید پڑھیں

ملک اس وقت سیاسی اقتصادی اور اخلاقی بحرانوں سے دوچار ہے، لیاقت بلوچ

لاڑکانہ (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی اقتصادی اور اخلاقی بحرانوں سے دوچار ہے۔اسمبلی توڑنا، استعفیٰ دینا یہ ایک آئینی و جمہوری عمل ہے جس کا مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن 30 ہزار مستحق معذور افراد کو ویل چیئرز فراہم کرچکی ہے،ڈاکٹرمحمد مشتاق مانگٹ

لاہور (صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت معذوریا خصوصی  افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا ا نعقاد کیا گیا۔ان تقریبات کا مقصد خصوصی افراد کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہی اور ان کے مزید پڑھیں

قادیانیوں کی طرف سے قرآن پاک میں تحریف کرنا قابل مذمت ،حکومت ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ضلع چنیوٹ کے علاقے چناب نگر میں قادیانیوں کی طرف سے قرآن پاک میں تحریف اور غلط ترجمہ شائع کرکے اس کو بیرون ممالک میں بھجوانا مزید پڑھیں