جماعت اسلامی گیس کی 16گھنٹوں پر مبنی لوڈشیڈنگ کے اعلان کو مسترد کرتی ہے ،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گیس کی 16گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان قابل مذمت ہے ، اس سے عوام کی مشکلات میں بے پنا ہ اضافہ ہو مزید پڑھیں

نیب کا اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں وزیرخزانہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی بیگم نجمہ حمید مرحومہ کی رہائش گاہ آمد، اہلخانہ سے تعزیت

راولپنڈی(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما بیگم نجمہ حمید مرحومہ کی راولپنڈی میں رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مرحومہ کے صاحبزادوں، چھوٹی بہن رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

قصور، ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

قصور(صباح نیوز)قصورکے گردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ کالر شبیر کی پولیس تھانہ راجہ جنگ میں اطلاع پر محمد یسین اے ایس آئی جائے وقوعہ پہنچے اور ابتدائی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن وے 16 روزکیلئے بند

سیالکوٹ(صباح نیوز)سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن وے 16 روز کے لئے بند کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن وے 5 سے 20 دسمبر تک بند رہے گا، رن وے کو مرمت کے کام مزید پڑھیں

مفتاح اورڈار کی نااہلی کی سزاعوام بھگت رہی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مفتاح اورڈاردونوں نااہل ثابت ہوئے ،نااہلی کی سزاعوام بھگت رہی ہے،ڈارکیساتھ فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔ ان خیالات کااظہار مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی، وزراء کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات کا ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اسمبلی نے وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات کا گورنر کی جانب سے واپس بھیجا گیا ترمیمی بل دوبارہ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے 18 منٹ تاخیر سے شروع ہوا مزید پڑھیں

شدید دھند ، موٹرویز کئی مقامات پر بند ،حادثات میں2 افرادجاں بحق ،14 زخمی

لاہور(صباح نیوز)ملک کے مختلف علاقوں میں گہری دھند چھائی رہی جس کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر بند کردی گئیں جبکہ دوٹریفک حادثات میں2افراد جاں بحق اور 14زخمی ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقے اڈا میر شاہ مزید پڑھیں

قوم کے پاس جماعت اسلامی کی دیانتدارقیادت کے علاوہ کوئی آپشن نہیں،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ پنجاب کے حکمران بے شرمی سے کٹھ پتی ہونے کااعتراف کررہے ہیں ضمیرفروش سیاستدانوں پر عوام کیسے اعتماد کرسکتی ہے اسٹیبلشمنٹ کوگھسیٹ کرسیاست میں مداخلت کروانے اور 100بارپرویزمشرف کووری میں منتخب مزید پڑھیں