قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالا جا سکتا ہے، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالا جا سکتا ہے۔ قوم پر مسلط کرپٹ اور لٹیرے حکمرانوں سے توقع نہیں کہ مزید پڑھیں

عمران اوراس کے ٹولے نے مجھے سزائے موت دلانے کی بھرپورکوشش کی مگرآج وہ خودسیاسی موت کاشکارہورہے ہیں،راناثنااللہ خاں

 فیصل آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ اورمسلم لیگ ن پنجاب کے صدرراناثنااللہ خاں نے منشیات کیس سے باعزت بریت کے بعدفیصل آبادمیں اپنے گھرپہنچ کراہل خانہ اور پارٹی کارکنوں سمیت نوافل اداکرکے اللہ تعالیٰ کااوربعدازاں دعائوں پرپارٹی کارکنوں اورحلقہ نیابت کے لوگوں مزید پڑھیں

صحافیوں کے وفد کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے ان کی خالہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز)صحافیوں کے وفد نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ان کی خالہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ صحافیوں کے ایک وفد نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ سے ان کی خالہ سینیٹر نجمہ مزید پڑھیں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ تشویش ناک ،پولیس اور عدلیہ کرپٹ ادارے بن چکے ہیں ۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ تشویشناک ہے، جس میں پولیس کو پاکستان کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا گیا ہے جبکہ ٹینڈرنگ کا شعبہ دوسرے اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے اویس لغاری کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے سیکرٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی سردار اویس احمد خان لغاری نے لاہور میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران ملک خصوصاً صوبہ پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

آئین پاکستان کے تحت تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ق) چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اسلام نے بنیادی انسانی حقوق کا مکمل مجموعہ دیا ہے، آئین پاکستان کے تحت تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ انسانی مزید پڑھیں

عمران خان نے مذاکرات کی دعوت نہیں دی، غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء  اللہ

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، غیر مشروط مذاکرات کے لئے پی ڈی ایم کی لیڈر شپ تیار ہے۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیشی مزید پڑھیں

مغربی تہذیب کے اثر کو دین فطرت سے بدلا جا سکتا ہے، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ حالیہ فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران قطر نے اسلامی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے اعلیٰ مثال قائم کی اور یہ ثابت کیا کہ مغربی تہذیب کے اثر کو مزید پڑھیں

ملک میں قرآن و سنت کے نظام کے نفاذ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ ملک آئے روز مسائل کی دلدل میں دھنستا جا رہا، حکمران سنجیدہ نہیں ہیں، یہ وہی لوگ ہیں جنھیں قوم بار بار آزما چکی لیکن بہتری نہیں آئی۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹرطارق سلیم اور اقبال خان کی جانب سے نومنتخب صدرالخدمت ڈاکٹرحفیظ کے لیے نیک خواہشات

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم اور صوبائی سیکرٹری جنرل اقبال خان نے نومنتخب صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمن کونئی ذمہ داریوں پرنیک خواہشات کااظہارکرتے ہوئے امیدظاہرکی کہ نومنتخب صدراپنی بہترین صلاحیتو ں کے ذریعے انسانیت کی خدمت کے کام مزید پڑھیں