قومی اداروں کے مقاصد،طریقہ کار اور پالیسیز سے واقفیت بھی طالب علموں کا حق ہے،ثمینہ سعید

راولپنڈی (صباح نیوز)سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس اور طریقہ کار سے آگاہی و معلومات کے لئے جامعہ المحصنات کی نمائندہ طالبات نے حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری ثمینہ سعید کی زیر قیادت قومی اسمبلی کے جاری مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی قومی خزانہ سے اربوں روپے ذاتی تشہیر پر خرچ کر رہے ہیں

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے چند ماہ قبل پنجاب کے عوام کے لئے پیکیج محض دکھاوا، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے مزید پڑھیں

15 سے 30 دسمبر انتہائی اہم، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 15 سے 30 دسمبر انتہائی اہم ہیں، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے،  اسٹیبلشمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سیاست سے دور رہیں گے مگر وہ ملک اور مزید پڑھیں

ہمارے دورحکومت میں11 لاکھ سالانہ نوکریوں میں اضافہ ہورہا تھا، اسد عمر کا دعوی

فیصل آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے دعویٰ کیاہے کہ اُن کے دورحکومت میں11 لاکھ سالانہ نوکریوں میں اضافہ ہورہا تھا۔55 لاکھ نوکریوں میں اضافہ کیا گیا ۔مارچ 2022 تک ہم نے کام کا پلان تیار مزید پڑھیں

سینئر صحافی اقبال ملک کے والد پروفیسر عبدالقیوم اعوان انتقال کرگئے

راولپنڈی (صباح نیوز)سینئر صحافی راولپنڈی اقبال ملک کے والد پروفیسر عبدالقیوم اعوان انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ کل (بدھ) دن گیارہ بجے شہباز شریف پارک راول روڈ پر ادا کی جائے گی بعد میں مرحوم کو اے ایس مزید پڑھیں

طلبہ کو اپنے تعلیمی نصاب کے ساتھ اسلامی لٹریچر سے بھی وابستہ رہنا چاہیے۔ حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی دو روزہ تربیت گاہ سید مودودی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوئی اور جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے شرکائے تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کسی مزید پڑھیں

صدر  عارف علوی کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کادورہ،جاری مختلف منصوبوں کا مشاہدہ کیا

راولپنڈی(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کادورہ، ایچ آئی ٹی کی استعدادکار،پیداواری صلاحیت اور ریسرچ کے منصوبوں پر بریفنگ، صدر مملکت نے فوجی گاڑیوں، ٹینک اور آرٹلری گنز سمیت بلٹ پروفنگ کے منصوبوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں

آئین و قانون کی بالادستی ہی ملک و قوم کو آگے لے کر جائے گی،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ا ئین و قانون کی بالادستی ہی ملک و قوم کو آگے لے کر جائے گی ۔اعلیٰ عدلیہ آئین و قانون کی محافظ ہے ۔قانون کی حکمرانی مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں

لاہور(صباح نیوز)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسف زئی اپنے والد کے ہمراہ لاہور آئیں، یہاں وہ مختلف سیمینارز میں شرکت کریں گی۔ اس موقع پر لمز یونیورسٹی مزید پڑھیں

فواد حسن فواد کی درخواستِ بریت پرنیب سے4جنوری تک جواب طلب

لاہور(صباح نیوز)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے لاہور کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔ احتساب عدالت نمبر 6 کی جج عظمی اختر مزید پڑھیں