مسلم لیگ( ن) کا وزیراعلی پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن) نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نوازشریف سے بھی اہم مشاورت کی ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ اجلاس میں وزیراعلی سے تلخ کلامی،حسنین دریشک وزارت سے مستعفی

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کابینہ کے اجلاس میںوزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے تلخ کلامی کے تلخی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک احتجاجاً وزارت سے مستعفی ہوگئے ،سردار حسنین دریشک نے اپنا استعفی وزیراعلی کو بھجوادیا جس کی انہوں نے مزید پڑھیں

قرآن و سنت کا نظام تمام مسائل کا حل ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا نظام تمام مسائل کا حل ہے، ملک میں عدل و انصاف اور خوشحالی اسی نظام سے ہی آ سکتی ہے۔ طاغوتی نظام نے انسانیت مزید پڑھیں

الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے تحت تین روزہ کلینیکل لیبارٹریز کوالٹی مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد

لاہور( صباح نیوز  )الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام الخدمت کمپلیکس لاہور میں تین روزہ کلینیکل لیبارٹریز کوالٹی مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں ملک بھر سے الخدمت شعبہ صحت کے مینجرز، ٹیکنالوجسٹس اور پیتھالوجسٹس سمیت دیگر ذمہ مزید پڑھیں

افغانستان اور پاکستان کا امن و استحکام ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر سیاسی، قومی امور کمیٹی لیاقت بلوچ نے پاک-افغان تعلقات کی بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سیاسی قیادت لاحاصل سیاسی مفاداتی ٹکراؤ میں مبتلا ہے، جبکہ پاکستان مزید پڑھیں

اے پی ایس کے شہدا کی لازوال قربانیوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے،پرویز الہی

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ 16 دسمبر کا دن آرمی پبلک سکول کے شہدا کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا، اے پی ایس کے شہدا کی لازوال قربانیوں کو پوری مزید پڑھیں

پی ڈی ایم، عمران خان کودیوارکے ساتھ لگاکرنااہل کروانا چاہتی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ16دسمبروہ خونی دن ہے جب پشاورآرمی پبلک اسکول (اے پی ایس )میں8سال پہلے ہمارے بچوں کوشہیدکیاگیااوریہ دہشتگردی دوبارہ سراٹھارہی ہے اور2اہم دہشتگردگزشتہ روزروالپنڈی اسلام مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے قبل مونس نے عمران خان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ق)کے رہنما مونس الہی نے عمران خان سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے قبل سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی۔ رکن قومی اسمبلی مونس الہی نے عمران خان سے ملاقات میں اپنے پتے کھول کر رکھ دئیے ہیں۔ صدر عارف مزید پڑھیں

قابل اعتراض ویڈیو لیک کرنے پر مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ گرفتار

لودھراں(صباح نیوز)ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیا شاہ کو لودھراں سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی نے لودھراں میں کارروائی کی، جہاں کچھ عرصہ قبل انتقال کر مزید پڑھیں

عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

لاہور(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست میں دروازے نہیں بند کیے جا سکتے، اگر مذاکرات میں کامیابی ہونی ہے تو یہی ہفتہ ہے اور آگے بڑھا جائے۔ سابق وزیر داخلہ اور عوامی مزید پڑھیں