عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کے معاملے پر ہمارا نظام بے نقاب ہو گیا۔ عمر سرفراز چیمہ

لاہور ( صباح نیوز) مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کے معاملے پر ہمارا نظام ایکسپوز کیا گیا۔ سول ملٹری تعلقات اور معاملات اب خفیہ نہیں مزید پڑھیں

مودی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے عالمی برادری نوٹس لے۔امیر العظیم

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا ہے کہ نریندرمودی مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے عالمی برادری نوٹس لے ،پاکستان کے 22کروڑ عوام کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہیں ،پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب نے ستلج انڈس اکنامک نیٹ ورک پراجیکٹ کی منظوری دیدی

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے ستلج انڈس اکنامک نیٹ ورک پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ستلج سے سندھ تک پنجاب کی تعمیر وترقی کے سب سے بڑے تاریخی منصوبے کا اعلان کردیا گیا۔ وزیراعلی چودھری پرویز الہی کی زیر مزید پڑھیں

عمران خان نے ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ق لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے ق لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ وفات پا گئیں

سیالکوٹ،اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور سبابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں

عمران خان کو ملک اور اسمبلیوں سے کچھ لینا دینا نہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن)کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ملک اور اسمبلیوں سے کچھ لینا دینا نہیں۔ جاری کئے گئے بیان میں عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یانہیں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپناوعدہ پوراکردکھایااسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یانہیں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے ٹوئٹرپر جاری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ،وفاقی حکومت سے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں۔ لاہورہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو توشہ خانہ سے تحائف خریداری کی تفصیلات16جنوری کوپیش کرنے کاحکم دیا ہے۔ جبکہ وفاقی مزید پڑھیں

اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس پر بحرین، قطر اور مانچسٹر جانے والے مسافروں سے منشیات برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف ) نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر مختلف کارروائیوں میں بحرین، قطر اور مانچسٹر جانے والے مسافروں کے سامان سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

ہارون آباد،مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق ،2زخمی

ہارون آباد(صباح نیوز)ہارون آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 3سالہ بچی جاں بحق اور 2افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق چک پکا جنڈ والا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں مکان کی چھت گرنے مزید پڑھیں